مزاج کیسے ہیں - 4

شمشاد

لائبریرین
کوئی اداس ہے، کسی کو سردی لگ رہی ہے اور کہیں برف پڑ رہی ہے۔

یہاں تو کڑاکے کی دھوپ نکلی ہوئی ہے۔
 

mfdarvesh

محفلین
اللہ کا شکر ہے، مزاج ٹھیک ہیں
آج دو دن بعد اسلام آباد میں دھوپ نکلی ہے، کچھ گرمی سی ہے، مگر دھوپ میں مزہ آرہا ہے
 

mfdarvesh

محفلین
بہت اچھی بات ہے بیٹھ ہی جاتی ہے ورنہ تو آپ نے مٹی پہ لیٹنا شروع کر دینا ہے :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top