مزاج کیسے ہیں - 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
یہ زرہ کے ر اور ہ میں دال کا اضافہ کر دو۔ کم از کم زردہ تو بن جائے۔ ویسے ‘ذرا‘ ایسے لکھا جاتا ہے۔

اصل میں نوید "ذرہ" ہی استعمال کرنا چا رہا ہوگے، کیونکہ مصروفیت اتنی ہو گی :)

زردے کے ساتھ پلاؤ بھی تو ہونا چاہیے۔ ویسے بریانی بھی چل جائے گی۔
اب پلاؤ اور بریانی میں فرق کیا ہے
 
میم نون

محفلین
اصل میں نوید "ذرہ" ہی استعمال کرنا چا رہا ہوگے، کیونکہ مصروفیت اتنی ہو گی :)

اب پلاؤ اور بریانی میں فرق کیا ہے

نہیں بھائی لکھنا تو ذرا ہی چاہ رہا تھا :) لیکن مصروفیت کے بارے میں مت پوچھیں :cool:

پلاؤ اور بریانی کا پکانے میں تو پتہ نہیں لیکن ذائقے میں بہت فرق ہوتا ہے، اگر یقین نہیں آتا تو دونوں کی ایک ایک پلیٹ پیش کریں ابھی کھا کر بتا دیتا ہوں :grin:
 
میم نون

محفلین
نہ بھائی آپ کیسے زیادہ حقدار ہوئے بھلا؟

اور ہاں آجکل نزدیکی اور دوری "relative" ہے (اسکے لئیے تعبیر بہنا کا لطیفہ ملاحظہ کیجئیے)

اور چونکہ میں نے پہلے آفر کی تھی "ٹیسٹ مین" بننے کے لئیے تو میرا فرض پہلے ہے قربانی دینے کا :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
قربانی دینے کا جہاں تک تعلق ہے تو بے شک آپ ہی قربانی دیں۔ لیکن جہاں تک کھانے کا تعلق ہے تو پھر دیکھنا پڑے گا کہ کس کی قربانی جائز ہے۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میرے ذہن میں گانا آ رہا تھا پاس وہ آنے لگے ذرا ذرا
لیکن اس ماحول میں یہ گانا ایسے ہونے لگا ہے
پاس وہ لانے لگے زردہ زردہ
 
میم نون

محفلین
چلیں پھر آپ ہی قربانی دے دیں :grin:

میں ایک عدد تھالی بریانی اور ایک عدد تھالی پلاؤ پر ہی گزارہ کر لوں گا ;)
 
mfdarvesh

محفلین
درویش بھائی آپ کو پلاؤ اور بریانی میں فرق نہیں معلوم :eek:

جناب تب ہی تو آپ سے گذارش کی ہے کہ فرق بتائیں

نہیں بھائی لکھنا تو ذرا ہی چاہ رہا تھا :) لیکن مصروفیت کے بارے میں مت پوچھیں :cool:

پلاؤ اور بریانی کا پکانے میں تو پتہ نہیں لیکن ذائقے میں بہت فرق ہوتا ہے، اگر یقین نہیں آتا تو دونوں کی ایک ایک پلیٹ پیش کریں ابھی کھا کر بتا دیتا ہوں :grin:

جب آپ کا جی چاہے، بریانی بہت، پارسل بھیج دوں ؟

قربانی دینے کا جہاں تک تعلق ہے تو بے شک آپ ہی قربانی دیں۔ لیکن جہاں تک کھانے کا تعلق ہے تو پھر دیکھنا پڑے گا کہ کس کی قربانی جائز ہے۔
آپ دونوں کے لیے حاضر جناب
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
لیکن وہ تھوڑا دھندلا دھندلا سا ہے۔

لگدا اے ہانڈی بہتی سڑ گئی اے :grin:

نہیں ایسی بات نہیں ہے وہ موبائل سے فوٹو لیے ہیں نا اس لیے جہاں زیادہ روشنی ہے وہ فوٹو بہتر ہیں اور جہاں کم روشنی ہے وہ فوٹو اچھے نہیں ہیں
 
mfdarvesh

محفلین
سڑ گئی ہے تو کیا ہوا، خود ہی تو کھانی ہے

جل گیا برنول لگائیں
کٹ گیا برنول لگائیں اور
اب
سٹر گیا تو بھی برنول لگائیں :)
 
mfdarvesh

محفلین
جناب مان لیا آپ سگھڑ ہیں، اللہ آپ کو اور ترقی دے، بھابی کے لیے آسانیاں ہو رہی ہیں :)
 
شمشاد

لائبریرین
آپ ایسا کریں کہ اردو محفل کے کچن کارنر میں جائیں ۔ وہاں آپ کو پلاؤ اور بریانی کی تراکیب مل جائیں گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top