کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

شمشاد

لائبریرین
آخر میں ویسے جیتنے والے حالات رہے نہیں تھے۔ مزید یہ کہ ہمارے باؤلرز نے 29 اسکور تو مفت کے دیئے ہیں۔

اس میچ ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ بہت اچھا تھا، ورنہ بعد میں پاکستان کے لیے بہت مشکل ہوتی۔
 

عثمان

محفلین
اب ورلڈ کپ میں کچھ امید بندھی ہے۔ ورنہ سکینڈلز نے تو مایوس ہی کررکھا تھا۔
اس میچ میں خیر سے کتنے کیچ چھوڑے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
کوشش تو کی تھی کہ یہ میچ بھی ہار جائیں، وہ تو قسمت اچھی تھی کہ جیت گئے۔

اب کہیں ہماری ٹیم کو “اپھارہ“ نہ ہو جائے۔ کسی خاص حکیم کی “پھکی“ تیار رکھنی چاہیے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top