فونٹ القلم خط سنبلی

dehelvi

محفلین
میری طرف سے بھی اشتیاق بھائی کو بہت بہت مبارکباد، اور ڈھیر سارا شکریہ۔
 
یہ القلم سیریز کا فانٹ ہے یا اشتیاق سیریز کا؟ کیا دونوں سیریز کا اجتماع ہو گیا ہے؟ میرا یہ سوال کسی قسم کی کریڈٹ کے حوالے سے نہیں ہے بلکہ ایک خاص وجہ سے ہے۔
 

arifkarim

معطل
یہ القلم سیریز کا فانٹ ہے یا اشتیاق سیریز کا؟ کیا دونوں سیریز کا اجتماع ہو گیا ہے؟ میرا یہ سوال کسی قسم کی کریڈٹ کے حوالے سے نہیں ہے بلکہ ایک خاص وجہ سے ہے۔
اشتیاق سیریز میں صرف وہ فانٹس شامل ہیں جنکا نام القلم سے شروع نہیں ہوتا۔ ہر وہ فانٹ، جو کہ القلم سے شروع ہوگا، القلم سیریز ہی کا حصہ ہوگا۔خالقین کے لحاظ سے سارٹنگ تو صارف مینولی بھی کر سکتا ہے :)
 

شاکرالقادری

لائبریرین
بہت اچھے اشتیاق بھائی۔لگتا ہے کہ اشتیاق بھائی کو تاج نستعلیق سے کچھ فرصت ملی ہے۔ اور اب کچھ نتیجہ خیز بات سامنے آنے والی ہے۔
اگر آپ کی مراد تاج نستعلیق کی ریلیز سے ہے تو
اس سلسلہ میں عرض ہے کہ ہنوز دلی دور است
لیکن آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی سے ان شاء اللہ مراحل سر ہوتے جا رہے ہیں اور ہم
تیز ترک کامزن منزل ما دور نیست
کے ترانے الاپتے ہوئے آگے بڑھتے جا رہے ہیں
 

شاکرالقادری

لائبریرین
یہ القلم سیریز کا فانٹ ہے یا اشتیاق سیریز کا؟ کیا دونوں سیریز کا اجتماع ہو گیا ہے؟ میرا یہ سوال کسی قسم کی کریڈٹ کے حوالے سے نہیں ہے بلکہ ایک خاص وجہ سے ہے۔
القلم سیریز کے اکثر فونٹس کے خالق اشتیاق علی ہی ہیں ، اشتیاق علی نے اپنے ابتدائی پانچ فانٹس کے بعد تمام فانٹس القلم سیریز کے لیے ہی بنائے ہیں، القلم تاج نستعلیق میں بھی مجھے انہی کی معاونت حاصل ہے
اللہ انہیں خوش رکھے
 

عمرحیات

محفلین
السلام علیکم شاکر بھائی۔ میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ان پیج میں نئے فونٹ کیسے انسٹال کر سکتے ہیں۔ اور یہ فونٹ جو آپ نے دیا ہے کیا انپیج میں چل سکتا ہے۔ شکریہ
 
Top