یہ زینب اب کہاں رہ گئی؟
زینب محفلین اگست 7، 2010 #485 شمشاد نے کہا: یہ زینب اب کہاں رہ گئی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مین یہاں ہوں بھائی جییییییییییییییییییییییییییییییی
شمشاد نے کہا: یہ زینب اب کہاں رہ گئی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مین یہاں ہوں بھائی جییییییییییییییییییییییییییییییی
زینب محفلین اگست 7، 2010 #486 ناعمہ عزیز نے کہا: فیصل آبا دمیں تو آگیا ہے میٹرک کا رزلٹ ، ا ب نہم کا آئے گا پھر بی ۔ اے بی ایس سی کا، اور پھر ایف اےا یف ایس سی کا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں پنڈی بورڈ کا بھی آگیا ہے میٹرک کا ابھی نویں کا 25 اگست کو آئے ا فیڈرل بورغ کا ابھی بس ویں11 کا رہ گیا ہے
ناعمہ عزیز نے کہا: فیصل آبا دمیں تو آگیا ہے میٹرک کا رزلٹ ، ا ب نہم کا آئے گا پھر بی ۔ اے بی ایس سی کا، اور پھر ایف اےا یف ایس سی کا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں پنڈی بورڈ کا بھی آگیا ہے میٹرک کا ابھی نویں کا 25 اگست کو آئے ا فیڈرل بورغ کا ابھی بس ویں11 کا رہ گیا ہے
زینب محفلین اگست 7، 2010 #487 خرم شادی کرنے جا رہا ہے اچھااااااااااااااااا پر جہلم میں تو پانی ہی پانی ہے بارات کہاں سے لے جائے گا میرا خیال ہے اس نے جہلم میں ہی گھر لے لینا ہے اسی لیے فکر مند نہیں
خرم شادی کرنے جا رہا ہے اچھااااااااااااااااا پر جہلم میں تو پانی ہی پانی ہے بارات کہاں سے لے جائے گا میرا خیال ہے اس نے جہلم میں ہی گھر لے لینا ہے اسی لیے فکر مند نہیں
شمشاد لائبریرین اگست 8، 2010 #488 اس نے جہلم میں نہیں رہنا، بس شادی کر کے واپس اپنی نوکری پر آ جانا ہے اور وہ رہے گی سسرال میں برتن مانجتی اور کپڑے دھوتی۔
اس نے جہلم میں نہیں رہنا، بس شادی کر کے واپس اپنی نوکری پر آ جانا ہے اور وہ رہے گی سسرال میں برتن مانجتی اور کپڑے دھوتی۔
ناعمہ عزیز لائبریرین اگست 8، 2010 #489 fahim نے کہا: عام طور پر دوستوں کو ہی مس کیا جاتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خاص طو رپر کس کو مس کیا جاتا ہے؟
fahim نے کہا: عام طور پر دوستوں کو ہی مس کیا جاتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خاص طو رپر کس کو مس کیا جاتا ہے؟
ف فہیم لائبریرین اگست 8، 2010 #490 ناعمہ عزیز نے کہا: خاص طو رپر کس کو مس کیا جاتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خاص طور پر، ہممممممم خاص دوستوں کو
ناعمہ عزیز نے کہا: خاص طو رپر کس کو مس کیا جاتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خاص طور پر، ہممممممم خاص دوستوں کو
ف فہیم لائبریرین اگست 8، 2010 #494 خاص طور پر ان کو جن کو یاد نہ کیا جائے۔ بلکہ وہ خود اپنے آپ یادوں میں آجائیں۔ تو وہ ہوتے ہیں خاص لوگ
ف فہیم لائبریرین اگست 8، 2010 #498 زین تمہارے دو نمبروں میں سے کون سا نمبر آن ہے آج کل۔ 0332 والا یا پھر 0333 والا؟
ف فہیم لائبریرین اگست 8، 2010 #499 خوشی صاحبہ تو کچھ زیادہ ہی عرصے سے لاپتہ ہوچلی ہیں آج کل۔ شاید سعود میاں کو کچھ اطلاع ہو ان کے بارے میں۔
خوشی صاحبہ تو کچھ زیادہ ہی عرصے سے لاپتہ ہوچلی ہیں آج کل۔ شاید سعود میاں کو کچھ اطلاع ہو ان کے بارے میں۔