تعارف السلام علیکم

احمد لون

محفلین
السلام علیکم
میرا نام محمد احمد ہے
میں گوجرنوالہ پاکستان سے ہوں
اس وقت متحدہ عرب امارات میں مقیم ہوں اور اپنا چھوٹا سا بزنس چلاتا ہوں
کمپیوٹر الیکٹرونکس مطالعہ نت نئی چیزوں کی ریسرچ مشغلہ ہے

غیر شادی شدہ بھی ہوں

اردو زبان سے لگاو ہے اور اسی لگاو میں تلاش کرتے اس سائٹ پر آیا ہوں

واسلام
محمد احمد
 

فرخ منظور

لائبریرین
ارے واہ! احمد لون بھائی آپ اور یہاں۔ :) بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔ اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید۔ امید ہے آپ یہاں آتے رہیں گے۔
 
وعلیکم السلام
خوش آمدید
ویل کم
جی آیاں نوں
ہر کلہ راشے
اھلا وسھلا مرحبا

وہ آئے ہمارے گھر خدا کی قدرت ہے
کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں
 

مغزل

محفلین
مکرمی احمد لون صاحب ، اردو محفل میں خوش آمدید، فرخ بھائی کی ’’ ارے واہ ‘‘ سے ۔۔ آپ کے لیے احترام مزید بڑھ گیا۔ یقیناَ آپ ایک دوسرے کو نہ صرف جانتے ہیں بلکہ عزیز بھی ہیں ۔ سلامت رہیں
 

احمد لون

محفلین
فرخ بھائی عرف سخنور بھائی کی مہربانی ہے کہ انہوں نے پہچان کر بڑھ کر سلام کیا

ورنہ میں تو ایک عام سا بندہ ہوں

:)
 

احمد لون

محفلین
نام/نک
محمد احمد
عمومی تعلیم
میٹرک
گوجرانوالہ بورڈ سال 1999
شعبہ تعلیم
کامرس
ادارہ تعلیم
گوجرانوالہ کالچ آف کامرس
ڈپلومہ
ڈی۔کام
سال تکمیل
2001
شعبہ تعلیم
ایسوسی ایٹ انجینئر
ادارہ تعلیم
پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن
ڈپلومہ
الیکٹرونکس
سال تکمیل
2004
شعبہ تعلیم
ایسوسی ایٹ انجینئر
ادارہ تعلیم
پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن
ڈپلومہ
کمپیوٹر ٹیکنالوجی
سال تکمیل
2005
عمومی کمپیوٹر تعلیم
1997 تا 2000


Microsoft Certified Systems Engineer (MCSE)
سال تکمیل
2000
Microsoft Certified Systems Administrator (MCSA)
سال تکمیل
2001
Microsoft Certified Desktop Support Technician (MCDST)
سال تکمیل
2002
ڈسپنسر کورس
پنجاب بورڈ آف میڈیکل فیکلٹی
سال تکمیل
2003
A+
سال تکمیل
2005
سیل فون ٹیکنالوجی سرٹیفیکٹ
سال تکمیل

2006

پیشہ
کمپیوٹر لیب اسسٹنٹ 1998-1999
اپنی خاندانی میڈیکل کمپنی میں بطور ایڈمنسٹریٹر2001-2005
لوکل ہسپتال میں بطور ایڈمنسٹریٹر 2005-2006
ذاتی انٹرنیٹ کلب اور انٹرنیٹ کیبل سروس 2001-2007
کمپیوٹر شاپس
2006سے لیکر تاحال

یہ ہے میرا مختصر تعارف
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ اپنا تفصیلی تعارف دینے کا۔

دبئی میں اردو محفل کے ایک بہت ہی پیارے رکن خرم شہزاد خرم ایک کمپیوٹر کی دکان پر ہوتے ہیں۔

آجکل کم آ رہے ہیں۔
 
Top