آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کتنے دن سے پڑھ رہی ہو یہ کتاب جو ابھی تک ختم ہی نہیں ہوئی۔
اس کے بعد الکھ نگری بھی پڑھنی پڑے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن وہ تو کہہ رہی ہے کہ کتاب میرے پاس ہے ہی نہیں۔

یہ تم دونوں کے بیان میں اتنا تضاد کیوں ہے؟
 

تیشہ

محفلین
آج کا دن مصروف گزرا اور گرمی بھی بلا کی تھی

جی خوشی ۔۔ کہاں تھیں آپ کل :confused: میں تو ابھی سونے لگی ہوں بہت طبعیت خراب ہوچکی ہے آج کی گرمی
سے ۔۔ شاید اسوقت بی۔ پی لو ہورہا ہے میری آنکھوں کے آگے تُرمرُے ناچ رہے ہیں ۔۔
کل ملاقات ہوتی ہے آپ سے ۔
 

خوشی

محفلین
فیملی میں شادی ھے بوچھی آج کل وھیں مصروفیت ھے

اووووووووووووو پانی زیادہ پینا تھا ناں ، چلیں آرام کریں آپ
 

شمشاد

لائبریرین
وہاں کی گرمی تو یہاں کی سردی سے بھی کم ہوتی ہے۔ یہاں کا درجہ حرارت 51 سے اوپر چلا گیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج بھی کچھ خاص مصروفیت نہیں ہے۔ سوائے شام کو جا کر میکنک کے سر پر سوار ہونے کے کہ میری گاڑی جلد ٹھیک کر دے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
لیکن وہ تو کہہ رہی ہے کہ کتاب میرے پاس ہے ہی نہیں۔

یہ تم دونوں کے بیان میں اتنا تضاد کیوں ہے؟
وہ کہہ رہی ہے کہ اس کے پاس شہاب نامہ نہیں ہے۔۔۔
اور میں نے کہا کہ میں علی پور کا ایلی پڑ ھنے میں سا را دن گزارا۔۔
 

فہیم

لائبریرین
اس ناول کے بارے میں تو میں نے کافی بار محفل پر بھی لکھا ہے۔
اس کے علاوہ اپنے بلاگ پر بھی ایک پوری پوسٹ لکھی تھی اس ناول کو لے کر۔؎
میرا موسٹ فیورٹ ناول کہہ لیں اسے۔
کافی بار پڑھ چکا ہوں اسے۔
اس کا تعارف چھوڑیں بس کہیں سے دھونڈ ڈھانڈ کر
ایک بار پڑھ لیں۔
کافی ضخیم ناول ہے، لیکن ایک بار جو پڑھنے بیٹھیں گے تو شاید پورا ختم کرکے ہی کتاب چھوڑیں۔
اور یہ بھی کہوں گا کہ کچھ عرصے بعد پھر آپ کا دل چاہے گا کہ یہ ناول پڑھا جائے:)
 

فہیم

لائبریرین
نہیں آن لائن تو نہیں ہے شاید کہیں۔
ایک دو بار میں نے بھی کوشش کی ہے ڈھونڈنے کی۔

اور ویسے بھی کمپیوٹر کچھ ناول وغیرہ پڑھنے میں وہ مزہ نہیں آتا جو کتاب میں پڑھنے میں آتا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
فیملی میں شادی ھے بوچھی آج کل وھیں مصروفیت ھے

اووووووووووووو پانی زیادہ پینا تھا ناں ، چلیں آرام کریں آپ

cheerleader.gif

ہماری بھی مہندی ، شادی قریب آرہی ہیں روز نئے نئے پلان بنانے میں بزی ہیں بھانجے، بھانجیاں ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top