ام نور العين
معطل
ايك عرب شاعر بلكہ اعرابى نے بھی بيوى کی زوردار ہجو کہی  ہے ۔ ايك شعر ميں اس كى بد مزاجى اور بدزبانى كا نقشہ یوں كھینچا ہے ۔
 
[ARABIC]وتفتح _ لا كانت _فما لو رأيته
توهمته بابا من النار يُفتح [/ARABIC]
 
یعنی كہ وہ _ نہ رہے _ جب منہ کھولتی ہے تو یوں لگتا ہے كہ جہنم كا دروازہ کھل گیا ہے ۔
 
یہ شعر بد زبان بيوى کے ليے تقريبا محاورہ یا مثل بن چکا ہے ۔