محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

زینب

محفلین
دیکھ لو اتنے صفحات ہو گئے اس ٹاپک کے تم سمیت کسی نے نہیں‌کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
مغزل

محفلین
کہاں تھیں‌ زینب صاحبہ اتنے دن ؟
خیریت تو رہی ناں ؟؟
بندہ خیر خبر ہی دیتا ہے !
بہر حال سلامت رہو ۔
والسلام
 
تیشہ

محفلین
بوچھی ہرگز لڑاکا نہیں ھیں ، کوئی بات کرے تو اسے جواب دینا لڑائی نہیں‌ہوتی

بلکل :battingeyelashes: :angel:

بات بھی تو ایسی ہی ہوتی ہے اکثریت کی کہ نا چاہتے ہوئے بھی جواب (صاف جواب دینا ہی پڑتا ہے مجھے :battingeyelashes:

اب کوئی میرے دستخط کو لے کر بات کرے گا ،، یا خواتین کارنر میں گھسے گا ،، یا مجھے کچھ ایسا ویسی بات لکھے بولے گا تو جواب میں بغیر لگی لپٹی سنانا تو میرا حق ہے ۔۔ اسکو لڑائی نہیں کہتے۔ ۔ :headphone:
 
شمشاد

لائبریرین
آج کل میں فون کر کے معلوم کرتا ہوں کہ کیوں نہیں آ رہے۔ میرے خیال میں نیٹ کا مسئلہ ہے۔
 
آبی ٹوکول

محفلین
میرا نہیں خیال کہ آپ کو ابھی تک مجھ سے ڈانٹ پڑی ہو :confused: یا میں آپ سے لڑی ہوں کسی دن :chatterbox:؟ لڑاکی شخصیت کی بات چل رہی ہے مطلب جسکو کو ہر وقت لڑائی چاہئیے۔ اور میں بلاوجہ نہیں لڑتی ، جتنے بھی مجھے سے ڈانٹ کھاچکے ہیں، بے عزتیاں کراچکے ہیں وہ خود کچھ نا کچھ کرکے بیٹھے ہوتے ہیں جسکی وجہ سے میں کڑوا بولتی ہوں کچھ سے ۔۔ ۔
غصہ بہت ہے مجھ میں۔۔ لڑاکی نہیں ہوں ۔۔ لڑاکی ہوتی تو یہاں اب تک کوئی فرینڈ نا بنا پاتی، آدھی سے زیادہ محفل کے دوستیاں ہیں میری ۔۔ یہ الگ بات کچھ قابل نہیں ہوتے اسلئے چھوڑ دیتی ہوں :battingeyelashes:

ارے رے بجو آپ تو سیریس ہی ہوگئیں میں نے تو ایسے کہہ دیا مجھے اور کوئی نام سوجھا ہی نہیں اور نہ ہی کسی سے اتنی بے تکلفی تھی سو آپ ہی کا نام لکھ دیا ویسے غصے والا تو میں خود بھی بہت ہوں اسی لیے ٹوکول کہتے ہیں مجھے۔ :rolleyes:
 
نہیں آبی میں سئیریس نہیں ہوتی :battingeyelashes: فلحال مجھے ان باتوں پے غصہ نہیں آیا ۔۔ سئیریس میں غصے میں ہوتی ہوں :chatterbox: ۔۔ باقی اللہ بچائے میرے غصے سے کہ مجھے پہلے کبھی بھی اپنے غصے کے بارے میں اندازہ نہیں تھا مین سمجھتی تھی نارمل سی غصیلی ہوں مگر جب سے یہاں آنا شروع ہوا تب سے ایسے واقعات۔۔ ایسے لوگوں کو فیس کیا تو :noxxx: مجھے بہت اچھے سے پتا چلا میں غصے میں قتل بھی کرجاؤں اگر ناپسندہ شخصیت اگر میرے سامنے موجود ہو تو ۔۔ اپنی مرضی کے خلاف ۔۔اپنی پسند کے خلاف کچھ بھی ہو میں برداشت کر ہی نہیں سکتی
مگر لڑاکی نہیں ہوں ۔۔ یہاں لوگ مجبور کرڈالتے ہیں کہ :chatterbox:

:battingeyelashes:
 
طالوت

محفلین
طالوت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب سے زیادہ کھڑوس۔ہی ہی ہی ہی
:surprise:
زینب کے بارے میں‌کیا خیال ہے:rolleyes:
مسلمان بھائی جب کوئی درست بات کہے تو اس کے حق میں گواہی دینی چاہیے اور میں اس فریضہ کو ادا کرتا ہوں ;)
طالوت تو بہت دنوں سے محفل میں ہی نہیں آئے اور علی تو بالکل ہی غائب ہیں۔
بہت دنوں سے تو نہیں ایک آدھ دن کا وقفہ ہو جاتا ہے ۔ رہی علی کی بات تو وہ آپ خود ہی موصوف سے کر لیں مجھے تو نہ آنے کی کوئی وجہ معلوم نہیں ۔
وسلام
 
طالوت

محفلین
نہیں آبی میں سئیریس نہیں ہوتی :battingeyelashes: فلحال مجھے ان باتوں پے غصہ نہیں آیا ۔۔ سئیریس میں غصے میں ہوتی ہوں :chatterbox: ۔۔ باقی اللہ بچائے میرے غصے سے کہ مجھے پہلے کبھی بھی اپنے غصے کے بارے میں اندازہ نہیں تھا مین سمجھتی تھی نارمل سی غصیلی ہوں مگر جب سے یہاں آنا شروع ہوا تب سے ایسے واقعات۔۔ ایسے لوگوں کو فیس کیا تو :noxxx: مجھے بہت اچھے سے پتا چلا میں غصے میں قتل بھی کرجاؤں اگر ناپسندہ شخصیت اگر میرے سامنے موجود ہو تو ۔۔ اپنی مرضی کے خلاف ۔۔اپنی پسند کے خلاف کچھ بھی ہو میں برداشت کر ہی نہیں سکتی
مگر لڑاکی نہیں ہوں ۔۔ یہاں لوگ مجبور کرڈالتے ہیں کہ :chatterbox:

:battingeyelashes:

قتل کرنا بری بات ہے خالہ جی ۔ ہاتھ پاؤں توڑنے میں کوئی مضائقہ نہیں اگر دوبارہ جڑ سکیں اور اپنے سلامت رہنے کی امید ہو :)
وسلام
 
تیشہ

محفلین
آئیے بھانجے جی ۔۔ بہت لمبے بریک کے بعد نظر آئے ہیں ۔۔ سنائیے کیسے ہیں آپ بھی ۔۔ اور پاکستان والے بھی سب ؟
علی کہاں ہیں ؟ میں بھی یاد کررہی ہوں میرا پیغام کہئیے گا علی کو ۔۔ کہ پرپل رنگ کا جوڑا دیکھانے کو بول گئے تھے پلٹ کے نا خود آئے نا جوڑا دیکھایا ۔۔۔ :battingeyelashes:
اور آپ کی تصویریں کہاں ہیں بھئی :confused: ۔۔ ؟
 
طالوت

محفلین
الحمد للہ سب اچھے ہیں تھوڑی سی پریشانی ہے ان دنوں پاکستان میں امید ہے جلد دور ہو جائے گی ۔ اب نیٹ کی صورتحال قدرے بہتر ہے امید ہے جلد بھیج دوں گا۔ علی کو پیغام پہنچا دیا جائے گا۔
وسلام
 
Top