چلیں ٹھیک ہے![]()
ویسے یہ لوگ کس کی بات کر رہے ہیں مجھے معلوم نہیں
![]()
ملائکہ آپ کے ہمارے آنے سے پہلے کا دھاگہ ھے یہ اس لئے ہریشان ہونے کی ضرورت نہیں
خطرناک شخصیت تو اپنی باجو
![]()
سچ ہے ۔، مگر لڑاکی ہرگز نہیں ہوں ۔ ۔بلاوجہ کبھی کسی سے لڑی نہیں آجتک ۔۔ البتہ جو مجھے جان بوجھکر چھیڑ لے بس سمجھو اسکی خیر نہیں 
محفل کی سب سے لڑاکا شخصیت بجو اوپسسسسسسسسسسس اب میری خیر نہیں![]()
؟ لڑاکی شخصیت کی بات چل رہی ہے مطلب جسکو کو ہر وقت لڑائی چاہئیے۔ اور میں بلاوجہ نہیں لڑتی ، جتنے بھی مجھے سے ڈانٹ کھاچکے ہیں، بے عزتیاں کراچکے ہیں وہ خود کچھ نا کچھ کرکے بیٹھے ہوتے ہیں جسکی وجہ سے میں کڑوا بولتی ہوں کچھ سے ۔۔ ۔ 
آپ نے یاد دلایا تو مجھے یاد آیا ، ہھر تو آپ کو یہ بھی یاد ہو گا کہ لڑاکا کون ھے![]()
کچھ اور وضاحت کر دیں کہ سکھ مذہب کی بنیاد کیوں کر اور کس وجہ سے ہوئی؟
![]()
بھاگتے کیوں ہو ، اب ذرا ٹک ِ کے کھڑے رہو ۔۔ ۔
خطرناک تو میں ہوںسچ ہے ۔، مگر لڑاکی ہرگز نہیں ہوں ۔ ۔بلاوجہ کبھی کسی سے لڑی نہیں آجتک ۔۔ البتہ جو مجھے جان بوجھکر چھیڑ لے بس سمجھو اسکی خیر نہیں
![]()
لڑاکی ہوتی تو یہاں اب تک کوئی فرینڈ نا بنا پاتی، آدھی سے زیادہ محفل کے دوستیاں ہیں میری ۔۔![]()

میری تو پوری محفل میں کسی سے دوستی نہیں اسکا مطلب میں لڑاکا ہوں؟![]()