محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

زینب

محفلین
سچی تعریف کے تو ہم بھی قائل ہیں اور اسی دھاگے میں کر بھی چکے ۔ مگر ایسی بھی کیا “سچی“ تعریف کہ سب کو جگا دیا ۔ اصل میں مردوں کو اپنے ساتھ ہونے والی زیادتیوں اور بنیادی حقوق کا شعور آ گیا ہے ، اسلئے ۔
وسلام

اس ظلم و زیادتی کا احساس تمہیں شادی کے بعد ہوا ہے نا
 

فرخ

محفلین
ماشاءاللہ ،اشاءاللہ ، ماشاءاللہ

باشعور ہونا مبارک ہووووووووووووووووووووو

ویسے میں پوچھ سکتی ہوں مردوں پہ ظلم اور زیادتی کس نے کی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ظاہر ہے، شادی کے بعد مردوں پر ظلم اور زیادتی کون کر سکتا ہے؟؟؟؟

(اُف، میں نے تو ابھی تک شریک حیات ڈھونڈی بھی نہیں اور ایسے ایسے نتائیج سامنے آرہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔:( )
 

طالوت

محفلین
ماشاءاللہ ،اشاءاللہ ، ماشاءاللہ

باشعور ہونا مبارک ہووووووووووووووووووووو

ویسے میں پوچھ سکتی ہوں مردوں پہ ظلم اور زیادتی کس نے کی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں تو عرصے سے ہوں ، یہ تو اپنی جنس والوں کی مجموعی حالت بیان کی ہے ۔
اس ظلم و زیادتی کا احساس تمہیں شادی کے بعد ہوا ہے نا
نا !
احساس تو پہلے ہی تھا ، تجربہ شادی کے بعد ہوا ہے ۔
وسلام
 

خوشی

محفلین
ظلم اور زیادتی برداشت کرنے پہ آپ کو ایوارڈ ملنا چاھیے ، مجھ سے فی الحال دعائیں لے لیں
 

خوشی

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہا:)
اچھا لگا،آپ کا یہ بدلاؤ

اب دعا قبول ہونے پہ بتا ضرور دیجئے گا،
 

طالوت

محفلین
ضرور بتاؤں مگر کیا خبر کسی اور کی دعا آپ کے کھاتے میں ڈال دوں ، تو آپ بتا ہی دیجئے تاکہ شکریہ حقدار کو ادا کیا جائے ۔
وسلام
 

خوشی

محفلین
نہیں ایسانہیں ہو گا میں پوری سچائی سے بتا دوں گی اگر پوری ہونے والی دعا میری طرف سے نہ ہوئی تو
 

طالوت

محفلین
بھئی وہ تو میری آمین ہو جائے گی ۔ بس ڈاکٹر ذاکر کا کوئی لیکچر کام آ جائے تو اور بات ہے ۔
وسلام
 

فرخ

محفلین
صنفِ نازک کے ساتھ میں اتنا بڑا ظلم نہیں کر سکتی ایسی دعا دے کے
مجھے ویسے ایک بات سمجھ نہیں آتی۔۔
جب ہر طرف یہ بات منوائی جاتی ہے کہ خواتین مردوں سے کم نہیں، پھر بھی یہ صنفِ نازک ہی رہتی ہے؟؟؟؟

اور ویسے ظلم و زیادتی تو مردوں پر ہو رہی ہے۔ خود پوچھ لیں خاوند حضرات سے۔۔۔۔
 
Top