میری خطاطی کے کچھ نمونے (بذریعہ کلک

عاطف مرزا

محفلین
خطاطی کے نمونے

خوب انداز ہے جناب ۔ عرصہ ہوا خطاطی کیے۔ ثلث اور نستعلیق کا اچھا اظہار ہے ایک خط کا نام بھول گیا ہوں۔ ذرا یاد دہانی کرا دیجیے گا۔

میری جانب سے بہت سی داد اور تحسین۔
 

سویدا

محفلین
خوب انداز ہے جناب ۔ عرصہ ہوا خطاطی کیے۔ ثلث اور نستعلیق کا اچھا اظہار ہے ایک خط کا نام بھول گیا ہوں۔ ذرا یاد دہانی کرا دیجیے گا۔

میری جانب سے بہت سی داد اور تحسین۔

کونسے خط کی یاد دھانی
خط کی تو بہت ساری اقسام ہیں‌
 

ظفری

لائبریرین
بہت خوب سویدا ۔۔۔۔ ویسے اس نکاح نامے کی کچھ دنوں میں‌مجھے ضرورت پڑے گی ۔ امید ہے آپ کو اسے مجھے دینے میں کوئی تامل نہیں ہوگا ۔ ;)
 

سویدا

محفلین
وہ دعوت نامہ خط شکستہ میں‌ہے
کلک ایک خطاطی کاسوفٹ وئیر ہے اوروہ دعوت نامہ اسی سوفٹ وئیر کے ذریعے تیار کیا گیا ہے۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
ما شا اللہ فواد صاحب ، بہت خوب کام کر لیتے ہیں آپ کلک میں۔ اللہ تعالی آپ کے کام میں مزید نکھار پیدا فرمائے۔
 
Top