نام : ساجد منیر۔ تعلق لاہور سے مگر اک مدت سے امارات میں مقیم ہوں۔ شوق: پڑھنا، شطرنج کھیلنا اور صوفیانہ موسیقی سننا۔
ظاہری عمر سکھانے کی مگر اصلی عمر ابھی تک سیکھنے پہ اٹکی ہے۔ امید کرتا ہوں کہ فضلاء کی اس محفل سے چند حرف میرے بھی پلے پڑجائیں اور سفر بہتر ہو جائے۔ اس سے شاید اپنی پہچان اپنے حوالے سے کرنے کے قابل ہو سکوں۔
آس محفل سے میرا تعارف محمود غزنوی صاحب نے کرایا جس کے لیئے انکا شکریہ۔

تعلیم ہائی اسکول تک ہے۔ امارات میں 1974 سے مقیم ہوں۔ مقامی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی میں بہ بطور کوالٹی کوارڈینیٹر کام کر رہا ہوں۔ سروے اور پرفارمینس کے تجزیئے میرا بنیادی کام ہے۔مداح ہوں، شگفتہ ادب میں مشتاق احمد یوسفی کا، اور ادب الاداب میں محمود غزنوی صاحب کا۔