کیا پتہ ان کی جیب چھوٹی ہوٹرک بھر کر لانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ صرف ناعمہ نے اور میں نے کھانی ہیں۔ جیب بھر کر لے آئیں۔ بہت ہو گی۔
اور ملائکہ کہہ رہی تھی ناعمہ مجھے بھی دیناسچی ی ی ی ی ی ی ی ی ی کوفی پی کے نیند نہیں آتی پھر تو موج لگ جائے گی میں رات کے بھی پڑھا کروں گی پھر میرے اچھے نمبر آ جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ پلانے کی بات کریںتم نے اگر کوفی پی لی تو تین دن تک تمہیں نیند نہیں آئے گی۔
تم ایسا کرو کہ دودھ پی لو۔

میں نے کہا تھا شمشاد بھیا ڈانٹتے ہیںہاں ہاں آگے بھی تو بتاؤ، میں سُن رہا ہوں۔

کیونکہ اب میں جو آ گئی ہوں یہاںسوچ رہا ہوں یہ دھاگہ کبھی کبھی کافی رفتار دکھا جاتا ہے۔



کیونکہ اب میں جو آ گئی ہوں یہاں![]()
کیا پتہ ان کی جیب چھوٹی ہواور ملائکہ کہہ رہی تھی ناعمہ مجھے بھی دینا
![]()
میں نے کہا تھا شمشاد بھیا ڈانٹتے ہیں![]()
اس میں سے جو دل ہے نئا نکال لیں ۔۔ یہ نئے ہی ہیں ۔ ۔سمجھئیے آپکو منفرد ہونے کی خوشی میں ۔۔ میں نے آپکو گفٹ کیا
![]()
![]()

،سچی ی ی ی ی ی ی ی ی ی کوفی پی کے نیند نہیں آتی پھر تو موج لگ جائے گی میں رات کے بھی پڑھا کروں گی پھر میرے اچھے نمبر آ جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ پلانے کی بات کریں![]()
یہ جو ہلکا ییلو گرین سا لٹکا ھے الماری میں جس کے بازو پہ کڑہائی نظرآرھی ھے یہ لوں گی یا یہ جو 2 الگ سے رکھے ھیں ان میں سے فیروزی![]()
سمجھئیے سب آپکے ہوئے ۔
فیروزی میں نے کافی دفعہ پہن پہن کے چغل دیا ہے ۔۔

ہیں تو کیا میں خواتین والے کپڑے لوں گا، بلے بھئی سخی بھائی صاحب۔
سائر شاید آپ والا بھی ہو ہائیٹ کتنی ھے آُ بھی چاھیں تو کان میں بتا دیں
کبھی شرٹوں میں سمال بھی پورا آجاتا ہے ۔ مگر ریڈمیڈ شلوار سوٹ میڈیم ہی ہوتے ہیں میرے ،، شیور آپکو بھی پورے ہونگے ۔ 
۔۔۔ شلوار سوٹ ، اور شرٹیں ،، ہم تینیوں جب اپنے کپڑوں سے فیڈاپ ہوجاتیں ہیں تو پہن لیتی ہیں ،، مگر اب میرا وزن ایک آدھ کی۔ جی اضافہ ہے تو مجھے اپنے ہی پورے آتے ہیں میڈیم سائز ۔ ۔
یہی پے بتانے میں کیا ہرج ہے بھلا
۔ ۔پھر تو یہی سائز ھے نہ بھی ہو اتو میںکر لوں گیہائیٹ میری 6۔5 ھے مگر
وہ گھر میں ہم سب سے لمبی ہے قد کو لے کر
اپنے باپ کا قد لئے ہوئے ہے وہ ۔۔ سیڑھی کی ضرورت ہی نہیں پڑتی اسے ۔ اسکے اباجان کی بھی چھے فٹ ۔۔ چھے انچ ۔۔
کھڑے کھڑے بلب چینج کرلیا کرتے ، ا ور لیٹے لیٹے ہاتھ لمبا کرکے سوئچ آف ہوجایا کرتا 
