کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کیا ہو گیا جو سال میں ایک دن کام کرنا پڑ گیا۔ کام کرنے کی عادت ابھی سے ڈال لو، مستقبل میں آسانی رہے گی۔
 

مغزل

محفلین
میں ، اپنی بہن کو مس کررہا ہوں۔ حال ہی میں شادی ہو کر کراچی سے تین ہزار کلومیٹر دور ہوگئی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
بہنا کی شادی مبارک ہو۔
بہنیں اور بیٹیاں اپنے گھروں میں ہنستی بستی ہی اچھی لگتی ہیں۔
اس کے لیے دعا کیا کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہوتے ہیں اور ضرور ہوتے ہیں۔
لیکن یہ بھی دیکھیں کہ وہ اپنے گھر بار کی ہو گئیں جس کے لیے صد شکر۔
 

ہٹلر

محفلین
میں کچھ دوستوں کو مس کر رہا ہوں جو یہاں موجود ہیں لیکن وہ مجھے جانتے نہیں ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top