تبدیلی نام ۔

شاہ حسین

محفلین
اسلام و علیکمُ ۔

اردو محفل کے تمام اراکین کو متوجہ کرنا چاہتا ہوں ۔
میں اپنا نے رکنیتی نام شاہ110 سے تبدیل کرکے(شمشاد صاحب کی مہربانی سے ) شاہ حسین کرلیا ہے لہٰذا آئندہ مجھے شاہ حسین ہی لکھا اور پڑھا جائے ۔ شکریہ ۔:)
 
زیک

مسافر
یہ اعلان کر کے اچھا کیا ورنہ قارئین سوچتے ہی رہتے کہ یہ شاہ حسین کون ہیں اور شاہ110 کے ساتھ کیا ہوا۔

ویسے یہ نیا نام پڑھ کر آپ کے دستخط کچھ کنفیوز کر رہے ہیں۔ ;)
 
شکریہ جناب زیک صاحب ۔

دستخط کے حوال سے بس اتنا کہنا چاہوں گا ۔ :)
انا مجنون الحسین
 
خوشی

محفلین
اسلام و علیکمُ ۔

اردو محفل کے تمام اراکین کو متوجہ کرنا چاہتا ہوں ۔
میں اپنا نے رکنیتی نام شاہ110 سے تبدیل کرکے(شمشاد صاحب کی مہربانی سے ) شاہ حسین کرلیا ہے لہٰذا آئندہ مجھے شاہ حسین ہی لکھا اور پڑھا جائے ۔ شکریہ ۔:)

ایک دم پڑھ کے مجھے لگا جیسے کسی نے عاق نامہ شایع کیا ہو اخبار میں:rolleyes:
 
تعبیر

محفلین
ہاہاہا آپ سب کے کمنٹس پڑھ کر مزا آیا

یہ اعلان کر کے اچھا کیا ورنہ قارئین سوچتے ہی رہتے کہ یہ شاہ حسین کون ہیں اور شاہ110 کے ساتھ کیا ہوا۔

ویسے یہ نیا نام پڑھ کر آپ کے دستخط کچھ کنفیوز کر رہے ہیں۔ ;)

کوئی مجھ جیسے جاہلوں کو بھی اس دستخط کا مطلب بتائے پلیززززززز

ہائے زیک آپ کو فارسی بھی آتی ہے :eek:
 
مغزل

محفلین
کوئی مجھ جیسے جاہلوں کو بھی اس دستخط کا مطلب بتائے پلیز

ادی تعبیر۔۔
یہ بہت مشہور رباعی، خواجہ معین الدین چشتی اجمیری علیہ رحمۃ الرحمن کی ہے ۔

شاہ است حسین بادشاہ است حسین
حسین (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سیّد و امیرو شاہ بادشاہ ہیں
دیں است حسین دیں پناہ است حسین
حسین (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) دین ہیں اور دین کی پناہ حسین (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) ہیں
سرداد نداد دست دردست یزید
حسین (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) نے سر دیدیا ( کٹادیا) لیکن یزید کے ہاتھ میں ہاتھ نہیں دیا یعنی بیعت نہیں
حقا کہ بناے لاالہ است حسین
حق ( کمال ِ حق) یہی ہے کہ حسین (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) ’’ لا الہ ‘‘ کی بنا ہیں کہ ان کی وجہ سے کلمہ محفوظ ہوا اور ہم تک پہنچا۔۔

باقی میں بھی بندہ بشر ہوں غلطی ہوسکتی ہے ، وارث صاحب، کا فرمانا میرے لیے سند ہوگا۔والسلام
 
تعبیر

محفلین
نہیں تعبیر مجھے فارسی نہیں آتی صرف "است" کا مطلب آتا ہے۔ :grin:

اتنی فارسی تو مجھے بھی آتی ہے بلکہ اس سے تھوڑی اور زیادہ :grin:

ادی تعبیر۔۔
یہ بہت مشہور رباعی، خواجہ معین الدین چشتی اجمیری علیہ رحمۃ الرحمن کی ہے ۔

شاہ است حسین بادشاہ است حسین
حسین (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سیّد و امیرو شاہ بادشاہ ہیں
دیں است حسین دیں پناہ است حسین
حسین (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) دین ہیں اور دین کی پناہ حسین (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) ہیں
سرداد نداد دست دردست یزید
حسین (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) نے سر دیدیا ( کٹادیا) لیکن یزید کے ہاتھ میں ہاتھ نہیں دیا یعنی بیعت نہیں
حقا کہ بناے لاالہ است حسین
حق ( کمال ِ حق) یہی ہے کہ حسین (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) ’’ لا الہ ‘‘ کی بنا ہیں کہ ان کی وجہ سے کلمہ محفوظ ہوا اور ہم تک پہنچا۔۔

باقی میں بھی بندہ بشر ہوں غلطی ہوسکتی ہے ، وارث صاحب، کا فرمانا میرے لیے سند ہوگا۔والسلام

جزاک اللہ ادا سائیں اور ویلکم بیک :)
آپ نا ہوتے تو مجھے اسکا مطلب شاید کوئی بھی نا بتاتا :(
 
اتنی فارسی تو مجھے بھی آتی ہے بلکہ اس سے تھوڑی اور زیادہ :grin:

جزاک اللہ ادا سائیں اور ویلکم بیک :)
آپ نا ہوتے تو مجھے اسکا مطلب شاید کوئی بھی نا بتاتا :(

یعنی پھر تعبیر اپیا کے ساتھ محفل میں سوتیلیوں جیسا برتاؤ ہو رہا ہے۔ :grin: :grin: :grin: :grin: :grin:
 
تیشہ

محفلین
اسلام و علیکمُ ۔

اردو محفل کے تمام اراکین کو متوجہ کرنا چاہتا ہوں ۔
میں اپنا نے رکنیتی نام شاہ110 سے تبدیل کرکے(شمشاد صاحب کی مہربانی سے ) شاہ حسین کرلیا ہے لہٰذا آئندہ مجھے شاہ حسین ہی لکھا اور پڑھا جائے ۔ شکریہ ۔:)

شاہ حیسن کیسے ہیں ؟ عید کیسی گزری؟ کیا کھایا پیا ذرا مجھے بھی تو بتائیے۔
آپکا بلاگ کہاں کس مرحلے تک پہنچا ہے ؟ اور فیس بک کا کیا ہوا ۔؟
 
اللہ کا کرم ہے باجو عید بھی صحیح گزری ،
بلاگ بھی مکمل ہو گیا ہے پر اس پر لکھے گا کون :idontknow:
فیس بکُ کی کچھ سمجھ لگی ہے ۔
 
تو بلاگ پے لکھنے کو ایک بندہ/ بندی کرائے پے لے لیں :chatterbox:
جو روز کا کچھ لکھ تو جایا کرے ناں ورنہ آپ نے تو بلاگ پے بھی یہی لکھنا ہے کہ شریک ِ بلاگ کرنے کا شکریہ :battingeyelashes:
فیس بکُ کی سمجھ آگئی وہ کیسے بھلا :chatterbox: کیا کسی کی وال پے لکھ کے آئے بھی ہیں کہ ابھی صرف سمجھ ہی رہے ہیں:confused:
:happy:
 
شاہ حسین

محفلین
بلاگ کے لئے اگر ایسا ہو سکے تو کتنا اچھا ہو :)

نہیں ابھی تک صرف جناب وارث صاحب کی ایک غزل پر داد دے کر آیا ہوں ۔ فیس بک کا چرچا سُنا تھا پر میرے لئے تو فورم اسُ سے زیادہ بہتر ہے ۔
 
اس میں کیا مشکل ہے :chatterbox: بلاگ بنا کر میرے حوالے کردیں پھر دیکھئیے ہوتا ہے کیا
zzzbbbbnnnn-1.gif

اور فیس بکُ کا مجھے پہلے ہی پتا تھا یہ آپ جیسے بندے کے لئے نہیں ہے :battingeyelashes: وہاں بولنے شور ڈالنے والے ہوتے ہیں اور آپ سے یہ کام نہیں ہوتا :chatterbox:
 
Top