کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جویریہ گبین صاحب کی شرارتیں بتائیں یہاں تو بھتیجوں نے اتنا شور مچایا ہوتا ہے کہ بس دل چاہتا ہے بدل لوں بھتیجے کسی سے پھر خیال آتا ہے کہ کہیں ان سے بھی دو چار ہاتھ آگے کے نہ مل جائیں :skull:

ڈش تو بہت شاندار لگ رہی ہے اس کی تصویر اگر ہوسکے تو پوسٹ کریں اور ایک پلیٹ بھیج دیں میں ویسے ہی کھا لوں گی دودھ اور اصلی گھی کے بغیر ، :biggrin:

لائبریری کا کام بھی ہو رہا ہے لیکن آفلائن ہو رہا ہےاور اس کی اپڈیٹ نہیں دی گئی کافی وقت سے یہاں آنلائن ، کچھ اراکین فورم پر آئے بغیر کام کر رہے ہیں سیاسی و مذہبی مباحث کے سبب یہاں نہیں لاگ ان نہیں ہونا چاہ رہے شاید ۔
ارادہ ہے آنلائن اپڈیٹ کرنے اور کا آپ کے لیے بھی سوچا ہے میں کچھ کام ، آپ اس دوران اصلی گھی کی چند ایک مزید ڈشز سے انصاف کر لیں :happy:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ڈیول فش کا تو مجھے بھی نہیں‌ پتہ کہ کہاں ہوتے ہیں:grin:
اور تاپ مان ہندی کا الفاظ ہے۔

ضرور دھند کے پیچھے چلے گئے ہوں گے حضرت ، بہرحال جہاں کہیں بھی ذرا معلوم کر کے بتائیں کہ فرصت سے ہیں کہ مصروف ہیں حضرت ؟

تاپ مان کا مطلب ؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو آنکھیں مل مل کر دیکھ رہا ہوں کہ اس دھاگے پر آج شگفتہ اور شاہ جی آئے ہوئے ہیں۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
ضرور دھند کے پیچھے چلے گئے ہوں گے حضرت ، بہرحال جہاں کہیں بھی ذرا معلوم کر کے بتائیں کہ فرصت سے ہیں کہ مصروف ہیں حضرت ؟

تاپ مان کا مطلب ؟
تاپ مان کا مطلب درجہ حرارت ہے جیسا کہ تیلے شاہ صاحب نے کہا۔
 

فہیم

لائبریرین
ضرور دھند کے پیچھے چلے گئے ہوں گے حضرت ، بہرحال جہاں کہیں بھی ذرا معلوم کر کے بتائیں کہ فرصت سے ہیں کہ مصروف ہیں حضرت ؟

تاپ مان کا مطلب ؟

تاپ مان کا مطلب تو اچھے انسانوں نے لکھ ہی دیا ہے۔

باقی فرصت کا یہ ہے کہ رات کو کچھ وقت مل جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پڑوس میں کہاں ہے، یہاں سے ایک ہزار کیلومیٹر دور ہے اور فون اس نے بند کر رکھا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top