کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام
جی اللہ کا کرم ہے۔
آپ سنائیں مزاج گرامی کا تاپمان
کس سطح بلندی پر ہے۔

میں ٹھیک ہوں ، مزاج بہت اچھا سا بلکہ شاندار ، اب اگر اردو محفل کے سیاسی و مذہبی خظوں میں جانے کا ارادہ بن گیا تو وہاں نہیں معلوم کہ درجہ حرارت کی کیا نوعیت چل رہی ہے ان دنوں :idontknow:

رات حجاب سے بات ہو رہی تھی تو میں حجاب سے پوچھا کہ حضرت ڈیول فش کہاں ہوتے ہیں ان دنوں آگے سے حجاب نے پوچھا کہ ڈیول فش کون !!!

یہ تاپمان کس زبان کا لفظ ہے اور اس کا مطلب کیا ہے ؟

فہیم

ڈیول فش کا تو مجھے بھی نہیں‌ پتہ کہ کہاں ہوتے ہیں:grin:
اور تاپ مان ہندی کا الفاظ ہے۔
 
فہیم

لائبریرین
چنگاری۔

بلکہ اس طرح کے جتنے بھی ناول ہیں۔
ان کو بس تھوڑا سا پڑھ کر ہی
ہمت جواب دے جاتی ہے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم سلام۔ سوری اس فہیم نے باتوں میں لگا رکھا تھا۔ آپ کا پیغام نہ پڑھ سکی۔:battingeyelashes:

میں ٹھیک ہوں۔شگفتہ آپ کیسی ہیں؟ آنا بہت کم کر دیا ہے

شکریہ جویریہ میں ٹھیک ہوں ، آنا ہو تو رہا ہے البتہ لاگ ان کرنے یا دیگر موضوعات میں پوسٹ کرنے کا وقت قدرے کم ہے ان دنوں البتہ وقفہ وقفہ سے دیکھ لیتی ہوں یہاں ، گذشتہ دنوں بلاگ دنیا میں مصروفیت رہی "ہفتہ بلاگستان" منانے کے سلسلے میں اب اس کے آخری مرحلہ سے گذرنے کے لیے مصروفیت بڑھی ہوئی ہے آئندہ ہفتہ سے یہاں پوسٹ کرنے کے لیے زیادہ فرصت ہو گی ۔ آپ سنائیں کیا حال ہیں کیا ہو رہا ہے اور کیوں :happy: آج کھانا کیا بنایا کوئی اچھی ڈش بنائی ہو تو ایک پلیٹ میری طرف کر دیں :happy:

جیہ

ہممم۔ ہم انتظار کریں گے۔ یہاں لائبریری کا کام آپ کے بغیر بالکل ہی رکا ہوا ہے۔

میں الحمد للہ ٹھیک ہوں۔ کچھ خاص نہیں ہو رہا۔ گبین سویا ہوا ہے ۔عصر میں ابھی آدھ گھنٹا ہے تو محفل گردی کر رہی ہوں۔ آج میں نے سوات کا روایتی ڈش بنایا تھا "ورجلے" کہتے ہیں ہم اس کو۔ سواتی چاول کو دو تین قسم کے خاص ساگ میں بناتے ہیں۔ اصلی گھی شلجم اور دودھ کے ساتھ کھاتے ہیں۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
بی بی برکتے، اور میرا مطلب ہے اُم گبین اب تو کئی ماہ گزر گئے گبین کی کوئی نئی تصویر ہی دکھا دو۔
 
جیہ

لائبریرین
میرا جی کرتا ہے کہ اپنا نام جویریہ سے تبدیل کرکے ۔۔۔۔۔ "مجبوریہ" رکھ دوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top