سب کے لیے ہی ہے لیکن ہم جیسے لوگوں کے لیے تو بہت ہی مشکل ہے۔
واقعی شفٹنگ بھی ایک صبر آزما کام ہے۔
گھر کو سیٹ کرنے وقت تو لگتا ہی ہے۔
اب دوسرے گھر میں آئے ہیں۔
کئی پرابلم ہوتیں ہیں اسے گھر بدلنے پے ۔ مصیبت ، پریشانی ۔۔تھکاوٹ ۔۔ ٹینشن ۔۔۔
بہت مشکل ہوتا ہے باجو گھر تبدیل کرنا۔
تمام سامان اٹھاؤ اور نئے گھر میں جا کر پھر سے سیٹ کرو، بہت مشکل ہے۔
