آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

شمشاد

لائبریرین
ساری دنیا بدل جائے گی پا جی کے میری بارے میں خیالات نہین بدلیں گے ۔۔۔۔جا زینبے اتنے دن غیر حاضر رہ کر بھی پا جی کو تیری قدر نہیں ہوئی:hypnotized:

تو کیا تمہارے متعلق آئے دن رائے بدلتا رہا کروں؟

اور قدر تو تمہاری بہت ہے ایسا مت کہو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top