تعارف میرا تعارف و محفل کو سلام

شمشاد

لائبریرین
ریحان صاحب اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔ کیا اب بھی ساہیوال ہی ہوتے ہیں یا کام کے سلسلے میں کہیں اور تعینات ہیں؟
 
ریحان

محفلین
میں ساہیوال میں ہی رہتا ہو ۔۔ چند سال میں لاہور میں تعلیم و کام کے سلسلے میں رہا ۔۔ پر فائنانشل وجوہات و والدین کے اثرار پر وہا سے واپس ساہیوال آگیا ۔

فل وقت ساہیوال میں ہی پرائیوٹ میڈیا کمپیوسٹر کام کر رہا ہو ۔۔ مزید گرافکس ڈیزائنگ کی پرائیوٹ کلاسز دے رہا ہو ۔ ساہیوال ایک چھوٹا سا پر پرسکون شہر ہے حال ہی میں اس شہر کو ڈویذن کا درجہ ملا ہے تو تھوڑی ترقی کی امید ہے ۔

جب میں نے ٢٠٠١ میں کمپیوٹر فیلڈ میں قدم رکھا تھا تبھی سے مجھے کمپیوٹر پر اردو استعمال کرنے کا جنون سا تھا کیونکہ انگریزی کو میں سیکنڈری جبکہ اردو کو پرائیمری زبان کا درجہ دیتا ہو ۔ مگر پاکستان کے حالات دن با دن الٹ ہوتے گئے سو اب اردو سیکنڈری اور انگریزی پرائیمری زبان کا درجہ لیتے جا رہی ہے ۔۔

سمجھا جائے تو یہ ٹھیک نہیں پر پاکستان میں ویسے بھی کمپیوٹر کو وہ اہمیت حاصل نہیں جو ہونی چاہیے ۔۔ اور انگریزی مشین پر اردو لکھنے کے لیے انگریزی کی کچھ تو سمجھ درکار ہے ۔ اپنے تمام احباب و عزیز جن سے رابطہ ہوتا ہے ، ہمیشہ مشین کے ساتھ کمفرٹبل ہو جانے کو کہتا ہو ۔۔ ویسے ہی جیسے سب موبائیل فونز کے ساتھ ہوچکے ہیں ۔۔ کہا تھا موبائیل کچھ سال پہلے ۔

اردو محفل اپنے آپ کمپیوٹنگ تعلیم کہ مد میں بھی بہت اہمیت رکھتی ہے پر لکھنے والے احباب کو سمجھنا چاہیے کہ پڑھنے والا ان کے جتنا سمجھدار و کمپیوٹر اصلاحات سے واقف نہیں ہوتا ۔۔ سو ضروری ہے کہ کمپیوٹنگ تحریر جیسے کہ ٹیوٹرلیز یا ٹپس کو جتنا سہل کیا جا سکے اتنا اچھا ۔

اردو پاکستانیوں کی زبان ہے پاکستانی ہو کر پاکستانیوں کے لیے پہلے لکھنا چاہتا ہو ۔ اپنی خاموشی کو توڑنا بھی کچھ ایسا ہی ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ بہت اچھے خیالات ہیں آپ کے۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپکو ہمت و حوصلہ عطا فرمائے۔

اب مزید اپنے متعلق بتائیں۔

کتنے بہن بھائی ہیں؟ آپ کا نمبر کون سا ہے؟
والد صاحب کیا کام کرتے ہیں؟ کوئی ذاتی کاروبار ہے یا ملازمت کرتے ہیں؟
ساہیوال تو ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ میں نے دیکھا ہوا ہے۔ کیا وہاں آپ کے کام کی اتنی مانگ ہے کہ اچھی آمدنی ہو سکے؟

باقی بعد میں۔
 
مغزل

محفلین
اسلام و علیکم

میں ریحان ہو ۔۔ عمر ٢٤ سال ہے پیشے سے میں ایک فری لانس ہو ۔

محفل میں بہت عرصہ سے ایک خاموش رکن کی طرح رہا ہو ، اس دوران میں آپنی تعلیم و فنی قابلیت کو سنوارنے میں مگن رہا ۔۔ آج میں کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی مد میں جو کچھ جانتا ہو اس میں محفل کا ایک بہت اہم رول رہا ہے ۔۔

ایک بلاگ اور فارم میں فرق کو جانتے سمجھتے ہوے اب ارادہ ہے کہ بلاگنگ و انٹیرنیٹ کی دنیا سے جو علم و تجربات حاصل کیے ان کو دوسروں کے ساتھ شئیر کروں ۔ پاکستانی ہو اور سب سے پہلے پاکستان کہنا و سن نا پسند کرتا ہوں ۔ اپنے کام کو لے کر تھوڑا سا زیادہ جزباتی ہو پر جزبات کو حالات پر حاوی ہونے نہیں دیتا ۔

محفل کا اب تک کا خاموش سفر بہت شاندار رہا ہے امید ہے آپ سب کے ساتھ ایک اچھی و ہیلتھی کمپنی بنا پاو گا ۔ اردو محفل اپنے آپ میں ایک منفرد مقام رکھتی جس کی افادیت سے انکار ممکن نہیں ۔ اللہ اس محفل کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے ۔

ماشا اللہ ، کیا کہنے ، بھئی بہت خوب ، بڑی ہمہ جہت شخصیت ہیں آپ تو، ایک بار پھر ، تاخیر سے سہی محفل میں خوش آمدید، سدا سلامت رہیں۔
( جذبات یوں لکھا جاتا ہے نہ کہ جیسے آپ نے ’’ جزبات ‘‘ لکھا ہے ،)
 
dxbgraphics

محفلین
میں ساہیوال میں ہی رہتا ہو ۔۔ چند سال میں لاہور میں تعلیم و کام کے سلسلے میں رہا ۔۔ پر فائنانشل وجوہات و والدین کے اثرار پر وہا سے واپس ساہیوال آگیا ۔

فل وقت ساہیوال میں ہی پرائیوٹ میڈیا کمپیوسٹر کام کر رہا ہو ۔۔ مزید گرافکس ڈیزائنگ کی پرائیوٹ کلاسز دے رہا ہو ۔ ساہیوال ایک چھوٹا سا پر پرسکون شہر ہے حال ہی میں اس شہر کو ڈویذن کا درجہ ملا ہے تو تھوڑی ترقی کی امید ہے ۔

جب میں نے ٢٠٠١ میں کمپیوٹر فیلڈ میں قدم رکھا تھا تبھی سے مجھے کمپیوٹر پر اردو استعمال کرنے کا جنون سا تھا کیونکہ انگریزی کو میں سیکنڈری جبکہ اردو کو پرائیمری زبان کا درجہ دیتا ہو ۔ مگر پاکستان کے حالات دن با دن الٹ ہوتے گئے سو اب اردو سیکنڈری اور انگریزی پرائیمری زبان کا درجہ لیتے جا رہی ہے ۔۔

سمجھا جائے تو یہ ٹھیک نہیں پر پاکستان میں ویسے بھی کمپیوٹر کو وہ اہمیت حاصل نہیں جو ہونی چاہیے ۔۔ اور انگریزی مشین پر اردو لکھنے کے لیے انگریزی کی کچھ تو سمجھ درکار ہے ۔ اپنے تمام احباب و عزیز جن سے رابطہ ہوتا ہے ، ہمیشہ مشین کے ساتھ کمفرٹبل ہو جانے کو کہتا ہو ۔۔ ویسے ہی جیسے سب موبائیل فونز کے ساتھ ہوچکے ہیں ۔۔ کہا تھا موبائیل کچھ سال پہلے ۔

اردو محفل اپنے آپ کمپیوٹنگ تعلیم کہ مد میں بھی بہت اہمیت رکھتی ہے پر لکھنے والے احباب کو سمجھنا چاہیے کہ پڑھنے والا ان کے جتنا سمجھدار و کمپیوٹر اصلاحات سے واقف نہیں ہوتا ۔۔ سو ضروری ہے کہ کمپیوٹنگ تحریر جیسے کہ ٹیوٹرلیز یا ٹپس کو جتنا سہل کیا جا سکے اتنا اچھا ۔

اردو پاکستانیوں کی زبان ہے پاکستانی ہو کر پاکستانیوں کے لیے پہلے لکھنا چاہتا ہو ۔ اپنی خاموشی کو توڑنا بھی کچھ ایسا ہی ہے ۔

پاکستان میں ایک ایسی تحریک چلنی چاہئے جس کے تحت ہر محکمے کا سائن بورڈ اردو میں ، ہر دکان ہر افتتاح کا بینر اردو میں ، ہر شادی کارڈ اردو میں ، کہنے کو بہت کچھ ہے غرض کہ ہر جگہ اردو کا استعمال عام ہوجائے
 
ریحان

محفلین
اور سب سے بڑا سرکاری اعدادو شمار عدالتوں کا نظام یہ سب بھی اردو میں ہونا چاہئے

بھائی آپ کی باتیں بہت جائیز ہے ۔۔ مگر ایسا کوئی تحریک نہیں کرے گی ۔۔ ہم کو خود کرنا ہے ۔۔ آپ دبئی میں بیٹھے ہو بھائ ۔۔ بتاو گر پاکستان میں ہو آپ ۔۔ اور آپ نے اپنے بچے کو سکول داخل کرانا ہو ۔۔ کیا چوائیس ہوگی آپ کی ۔۔ سرکاری اردو میڈیم ؟ یا بیکن ہاوس انگلش میڈیم ؟

بہت آسان ہے بھیا بہت آسان ہے اچھی اچھی تحریریں لکھنا

اردو میں کریں بھی تو اس لیول پر لے آئیں اٍس زبان کو جس لیویل پر انگریزی کو پہنچا دیا گیا ہے ۔۔ اپنے آپ سب ٹرانسلیٹ ہو جائیگا ۔۔ ڈاکٹر چٹ اپنی انگریزی میں بناتا ہے ! اردو میں بنائے وہ ؟ میڈیسنز والے اپنی فیکٹری میں برانڈمگ مشین میں اردو انکوڈ کریں ۔۔ ( زبردستی )

ایسا زبردستی کسی تحریرک سے نہیں ہوگا ۔۔ سب سے پہلے حکمران طبقے کو غیرت کھانی ہوگی تھوڑی جن کو دیکھ کر عوام بھی حمت پکڑے ۔۔ یہ حکمران طبقا میڈیا پر غلط انگریزی بول لیگا مگر درست اردو بولنے میں ان کو شرم آئیگی ۔ ہمارا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے میں اپنے آپ کو بھی کوئی زباں کی قید سے آزاد نہیں سمجھتا ۔۔ سارا انٹرویو مجھے انگریزی میں دینا پڑتا ہے ۔ مگر ہم کو کون دیکھ رہا ہے ۔۔ ملک کا نام زبان کا نام لیکر جاتے ہیں حکمران باہر ۔۔ کرکٹر ۔۔ میڈیا والے ۔
 
خرد اعوان

السلام علیکم ریحان اردو محفل پر خوش آمدید ۔

آپ تو جذباتی ہو گئے بھائی :) ۔ انہوں نے ایک عام بات کہی تھی ۔ ایک ایسی بات جو ایک محب وطن سوچ سکتا ہے بیشک اسے عملی جامہ پہنانا ناممکن ہی کیوں‌ نہ ہو ۔ ویسے ناممکن میں‌ سے اگر نا ہٹا دی جائے توممکن رہ جاتا ہے ۔ :grin:

جہاں تک بات رہی اسکول میں داخلے کی تو وہ تو ایک بھیڑ چال کی صورت حال ہے ۔ بغیر سوچے سمجھے صرف اندھی تقلید میں لوگ اپنے بجٹ آؤٹ کر رہے ہیں ورنہ ایک سے ایک مثال موجود ہے ہمارے اپنے ہی ملک میں‌ ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کون سا بیکن ہاؤن اسکولز سسٹمز کے پڑھے ہوئے ہیں‌۔ چلیں‌یہ تو ایک بہت بڑی مثا ل ہے میں‌ایک چھوٹی مثال کی طرف آتی ہوں‌ ۔ میرا ایک کزن قریبآ آج سے 15 سال پہلے اس نے این ای ڈی سے بی ای کیا تھا اور حکومت کے وظیفہ پر وہ امریکہ پڑھنے گیا تھا ۔ وہ بھی بیکن ہاؤس کا پڑھا ہوا نہیں تھا ۔ ;) صورت حال یہ ہے پڑھائی سے متعلق کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ بڑے اسکول بچوں‌کو لائق بنا دیتے ہیں‌ جبکہ معاملہ اس کے بالکل الٹ ہے ۔ جنہیں پڑھنا ہوتاہے وہ پیلے اسکول میں‌بھی پڑھ لیتے ہیں اور جنہیں نہ پڑھنا ہو وہ او لیولز میں‌بھی صرف کور سبجیکٹس میں‌ پاسنگ مارکس لے کر پاس ہو جاتے ہیں‌:eek: خیر بس برسبیل تذکرہ یہ باتیں ہو گئیں اگر بری لگیں تو بہت معذرت ۔
 
بہن معزرت لکھ کر شرمندا تو نا کریں ۔۔ محفل میرے لیے فیملی کی طرح ہے ۔۔ یہاں تمام اراکین اپنے ہیں ۔۔ میرا اندازہ گفتگو تھوڑا اگریسیو ضرور ہو سکتا ہے پر ارادہ تو بات جتانا تھا ۔۔ بات میری بھی عام سی ہی تھی ۔۔ پر وہ کہتے ہیں نا ۔۔ اندازٍ بیا اور
 
میر انیس

لائبریرین
اردو محفل کے دوستو السلام علیکم
میں یہاں بالکل نیا نیا آیا ہوں مگر جب سے آیا ہوں جانے کا دل نہیں کر رہا ہے یقین کریں کافی عرصہ سے میں کسی ایسی ہی محفل کی تلاش میں تھا خاموشی سے چُپ چاپ ادو سے محبت کیئے جارہا تھا پر اب یقیناََ ایسی محفل مل گئی جہاں میری طرح اردو سے محبت کرنے والے بہت سے بھائی اور بہن موجود ہیں یقین کریں بہت خوشی ہوئی ورنہ میرے حلقہ احباب میں تو سارے ایسے ہی لوگ موجود ہیں بلکہ وہ بیچارے ہی کیا بلکہ سارے ہی لوگ انگریزی سے مرعوب ہو کر اپنی زبان کو اپنے سے جتنا دور کر سکتے ہیں دور کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں اردو بہت ہی زخمی ہوچکی ہے کوئی اسکا علاج کرنے والا نہیں مجھ کو تو ٹی وی کے پروگرام اور عام محفلوں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ خدا نا خواستہ آئیندہ آنے والے چند سالوں میں اردو بولنا کہیں گناہ نہ سمجھا جانے لگے ۔ مجھ کو اردو سے محبت جاپان جاکر ہوئی جہاں میں نے دیکھا کہ وہاں کا سارا کام بغیر انگریزی بولے ہی ہوجاتا ہے اور انکو اپنی زبان سے جنون کی حد تک محبت ہے ہر میدان میں جاپانی کو آگے رکھا ہوا ہے یہاں تو کسی کو اسوقت تک پڑھا لکھا ہی تصور نہیں کیا جاتا جب تک وہ انگریزی اچھا خاصہ منہ ٹیڑھا کر کر نا بولے پھر میں وہاں تقریباََ سارے ہی ایسے ملک کے باشندوں سے ملا جنہوں نے اپنی زبان کو اپنا کر ہی ترقی کی تھی جرمن ہوں یا روسی اطالوی ہوں یا چینے جب یہ سب انگریزی کو اپنی کمزوری نہیں بناتے پھر بھی ترقی یافتہ ہیں تو ہم ترقی کیوں نہیں کرسکتے ۔ معاف کیجئے گا اپنا تعارف کرانا بھول گیا میرا نام انیس جعفری ہے اور میں آٹسوکا پاکستان میں بحیثیت ایک سینیئر ایگزیکیٹو کام کر رہا ہوں ہم لوگ ڈرپس اور انجیکشنس میں پاکستان میں سب سے آگے ہیں ۔
 
ریحان

محفلین
انیس بھائی ۔۔ آپ کو محفل پر خوش آمدید ۔۔

آپ نے جو لکھا بہت ہی درست لکھا ہے ۔۔ بس سمجھتا و اپناتا یہاں کوئی کوئی ہے ۔ یہ ایک نہایت ہی اہم اشو ہے پر جتنا یہ اہم ہے اتنا زیادہ ہی اس کو نظر انداز کیا جاتا ہے ۔

جاپان کی مثال ۔۔ چین کی مثال ۔ ملیشیا ۔ جانے یہ ممالک ان افراد کیوں نظر نہیں آتے جو کہتے ہیں کی انگریزی ترقی کی زبان ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
انیس بھائی اردو محفل میں خوش آمدید

اپنے تعارف کا دھاگہ الگ سے کھولیں۔ اگر کوئی مشکل پیش آئے تو بتائیں۔
 
dxbgraphics

محفلین
بھائی آپ کی باتیں بہت جائیز ہے ۔۔ مگر ایسا کوئی تحریک نہیں کرے گی ۔۔ ہم کو خود کرنا ہے ۔۔ آپ دبئی میں بیٹھے ہو بھائ ۔۔ بتاو گر پاکستان میں ہو آپ ۔۔ اور آپ نے اپنے بچے کو سکول داخل کرانا ہو ۔۔ کیا چوائیس ہوگی آپ کی ۔۔ سرکاری اردو میڈیم ؟ یا بیکن ہاوس انگلش میڈیم ؟

بہت آسان ہے بھیا بہت آسان ہے اچھی اچھی تحریریں لکھنا

اردو میں کریں بھی تو اس لیول پر لے آئیں اٍس زبان کو جس لیویل پر انگریزی کو پہنچا دیا گیا ہے ۔۔ اپنے آپ سب ٹرانسلیٹ ہو جائیگا ۔۔ ڈاکٹر چٹ اپنی انگریزی میں بناتا ہے ! اردو میں بنائے وہ ؟ میڈیسنز والے اپنی فیکٹری میں برانڈمگ مشین میں اردو انکوڈ کریں ۔۔ ( زبردستی )

ایسا زبردستی کسی تحریرک سے نہیں ہوگا ۔۔ سب سے پہلے حکمران طبقے کو غیرت کھانی ہوگی تھوڑی جن کو دیکھ کر عوام بھی حمت پکڑے ۔۔ یہ حکمران طبقا میڈیا پر غلط انگریزی بول لیگا مگر درست اردو بولنے میں ان کو شرم آئیگی ۔ ہمارا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے میں اپنے آپ کو بھی کوئی زباں کی قید سے آزاد نہیں سمجھتا ۔۔ سارا انٹرویو مجھے انگریزی میں دینا پڑتا ہے ۔ مگر ہم کو کون دیکھ رہا ہے ۔۔ ملک کا نام زبان کا نام لیکر جاتے ہیں حکمران باہر ۔۔ کرکٹر ۔۔ میڈیا والے ۔

میرے بچے حفظ قرآن کے لئے اقرا تعلیم الاطفال میں پڑھ رہے ہیں الحمد للہ
 
dxbgraphics

محفلین
اردو محفل کے دوستو السلام علیکم
میں یہاں بالکل نیا نیا آیا ہوں مگر جب سے آیا ہوں جانے کا دل نہیں کر رہا ہے یقین کریں کافی عرصہ سے میں کسی ایسی ہی محفل کی تلاش میں تھا خاموشی سے چُپ چاپ ادو سے محبت کیئے جارہا تھا پر اب یقیناََ ایسی محفل مل گئی جہاں میری طرح اردو سے محبت کرنے والے بہت سے بھائی اور بہن موجود ہیں یقین کریں بہت خوشی ہوئی ورنہ میرے حلقہ احباب میں تو سارے ایسے ہی لوگ موجود ہیں بلکہ وہ بیچارے ہی کیا بلکہ سارے ہی لوگ انگریزی سے مرعوب ہو کر اپنی زبان کو اپنے سے جتنا دور کر سکتے ہیں دور کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں اردو بہت ہی زخمی ہوچکی ہے کوئی اسکا علاج کرنے والا نہیں مجھ کو تو ٹی وی کے پروگرام اور عام محفلوں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ خدا نا خواستہ آئیندہ آنے والے چند سالوں میں اردو بولنا کہیں گناہ نہ سمجھا جانے لگے ۔ مجھ کو اردو سے محبت جاپان جاکر ہوئی جہاں میں نے دیکھا کہ وہاں کا سارا کام بغیر انگریزی بولے ہی ہوجاتا ہے اور انکو اپنی زبان سے جنون کی حد تک محبت ہے ہر میدان میں جاپانی کو آگے رکھا ہوا ہے یہاں تو کسی کو اسوقت تک پڑھا لکھا ہی تصور نہیں کیا جاتا جب تک وہ انگریزی اچھا خاصہ منہ ٹیڑھا کر کر نا بولے پھر میں وہاں تقریباََ سارے ہی ایسے ملک کے باشندوں سے ملا جنہوں نے اپنی زبان کو اپنا کر ہی ترقی کی تھی جرمن ہوں یا روسی اطالوی ہوں یا چینے جب یہ سب انگریزی کو اپنی کمزوری نہیں بناتے پھر بھی ترقی یافتہ ہیں تو ہم ترقی کیوں نہیں کرسکتے ۔ معاف کیجئے گا اپنا تعارف کرانا بھول گیا میرا نام انیس جعفری ہے اور میں آٹسوکا پاکستان میں بحیثیت ایک سینیئر ایگزیکیٹو کام کر رہا ہوں ہم لوگ ڈرپس اور انجیکشنس میں پاکستان میں سب سے آگے ہیں ۔

خوش آمدید اردو محفل میں
 
Top