یہی سمجھ لیں اب سمجھ پہ پہرے تھوڑی نہ بٹھائے جا سکتے ھیں
وعلیکم السلام۔
یہ تو مانو کی آمد ہوگئی۔
اور سناؤ گرم گرم موسم کیسا لگ رہا ہے۔
آج تو وہ بادل بھی بھاگ لیے جو کچھ دنوں سے سر پر تھے۔
بادل تو بس ایسے ہی ہیں بھاگ جاتے ہیں

تو پکڑ لینا تھا نہ بادلوں کو بھاگنے ہی کیوں دیا۔
تم سے اتنا سا کام بھی نہ ہوسکا![]()

زبردست۔
یہاں بھی بادل آگئے یہ تو اچانک
لگتا ہے آج تو بارش ہوئی جائے گی۔

السلام علیکم
وعلیکم السلام
کیسے ہیںآپ ؟
