کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

تعبیر

محفلین
السلام علیکم
میں آئی ہوں اور جا بھی رہی ہوں نماز کے بعد اگر کسی کا بھی پمپیوٹر پر قبضہ نا ہوا تو میں پھر آؤنگی


ملتے ہیں بریک کے بعد :)
اگر دیر ہو جائے تو یہ مت سمجھ لیجئے گا کہ میری ہی نماز ہو گئی :grin:
 

تیشہ

محفلین
آپکے بعد اب میں آئی ہوں پر اسوقت نا کوئی بندہ ہے نا بندے کی ذات

kahan.gif
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام۔

یہ تو مانو کی آمد ہوگئی۔
اور سناؤ گرم گرم موسم کیسا لگ رہا ہے۔
آج تو وہ بادل بھی بھاگ لیے جو کچھ دنوں سے سر پر تھے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top