چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

الف عین

لائبریرین
یہ ہوئی نا بات۔۔۔ اب مزا آئے گا پارٹی کا۔۔ یہ کیا کہ عبد اللہ نے اعلان فرما دیا کہ پارٹی ختم۔۔۔
 
زیک

مسافر
جلدی آئیں کہ یہ تین ہی بچے ہیں:

2554444030_f8f7b1b222.jpg
 
یہ تین کے تین ایسے ہی بچے رہیں گے۔ کیوں کہ ان پر مکھی بیٹھ کر ابھی اڑی ہے۔ اب فہیم بھائی نا دانستگی میں ۔۔۔۔ تو اور بات ہے۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں تو یہاں بیٹھا خالی پیالیاں بجا رہا ہوں، چائے تک نہیں مل رہی۔ خرم یہ کیسا راج ہے تمہارا؟

سر جی میں باتھ روم میں گیا تھا کچھ دیر کے لیے لیکن باہر سے کسی نے کونڈی لگا دی :grin: اس لیے دیر ہو گی ابھی سب کچھ حاضر کر دیتا ہوں ۔ ارے مجھ سے پہلے ہی ملائکہ آپی، زیک بھائی اور انیس بھائی نے مل کر آپ کی کتنی خدمت کی ہے
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہاں‌تو 7 جولائی شروع ہو گی ہے اپنے میرا خیال ہے پروگرام کو کچھ تبدیل کرنا ہو گا اس کے لیے میں ماوراء آپی سے درخواست کرتا ہوں کہ اسٹیچ کے پاس آئیں اسٹیچ کے اوپر نہیں بس پاس آ کر ہی اگلے پروگرام کے بارے میں کچھ بتائیں
 
طالوت

محفلین
لیں انکل میں آپکے لئے چائے لائی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) :) :)

daisy-cup-of-tea2.jpg

حضرت چائے مت لیجئے گا ، اس میں مچھلیاں ہیں ، دیکھئے تو بلبلے نکل رہے ہیں ۔ ملائکہ انکل کو مچھلیوں والی چائے پلائی جا رہی ہے :raisedeyebrow: وہ تو اچھا ہے کہ مجھے سبز چائے پسند ہے اور وہ قدرے شفاف ہوتی ہے ورنہ مجھے تو ۔۔۔۔۔۔:nailbiting:
وسلام
 
کیا کمال کی آنکھ ہے جناب کی :grin: چلو پھر شکار کرنے جائیں :grin:
 
ماوراء

محفلین
اوہو۔۔کیمرے سے پیزے کی تصویر ٹرانسفر کرنے کا یاد ہی نہیں رہا۔۔ ابھی موڈ بھی نہیں۔۔۔بعد میں کر دوں گی۔

خرم۔ میں پلان دیکھ کر آتی ہوں۔۔پھر دیکھتے ہیں کہ کیا کرنا ہے۔
ویسے میرا تو خیال ہے یہ کھانے پینے کی پارٹی ایک ماہ تک چلتی ہی رہنی چاہیے۔:grin:
 
ماوراء

محفلین
اچھا تو اگلا ہفتہ لائبریری کا ہے۔ آپ لوگ ایسا کریں کہ اب کتابوں اور اردو ادب کی باتیں کرنا شروع کر دیں۔:p
 
طالوت

محفلین
اس کے لئے تو میں نے پہلے سے ہی کام کر رکھا ہے ۔ فی الحال تو میں چاہ رہا تھا زین سالگرہ کی خوشی میں وہ ویڈیو دکھا دیں ۔
وسلام
 
سارا

محفلین
اوہو۔۔کیمرے سے پیزے کی تصویر ٹرانسفر کرنے کا یاد ہی نہیں رہا۔۔ ابھی موڈ بھی نہیں۔۔۔بعد میں کر دوں گی۔

خرم۔ میں پلان دیکھ کر آتی ہوں۔۔پھر دیکھتے ہیں کہ کیا کرنا ہے۔
ویسے میرا تو خیال ہے یہ کھانے پینے کی پارٹی ایک ماہ تک چلتی ہی رہنی چاہیے۔:grin:
تمہارے پیزے کا انتظار کر کر کے ہم تو تھک گئے ہیں۔۔ابھی باہر سے آرڈر کرنا پڑا ہے۔۔:rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی کوئی سموسے، دہی بھلے، فروٹ چاٹ، یہ کون لائے گا؟ اور یہ سارہ خان کہاں ہے؟ اس دفعہ پارٹی میں نظر کیوں نہیں آ رہی۔
 
سارا

محفلین
میری طرف سے میٹھا حاضر ہے (نمکین تو پہلے ہی لا چکی ہوں) معاذ احمد چلنے لگا ہے ماشا اللہ تو ہماری طرف پہلے بچے کے چلنے کی خوشی میں میٹھا بانٹا جاتا ہے تو میں تھوڑا آپ سب کے لیے بھی لے آئی ہوں۔۔:rolleyes:
 
Top