امیجینیشن سٹائلز

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
کچھ دوستوں کی فرمائش تھی کہ اس مرتبہ محفل فورم کی سالگرہ کے موقعے پر کوئی نیا سٹائل پیش کیا جائے۔ مجھے ایک سٹائل Imagination پسند آیا تھا جس کے چودہ شیڈ میں نے فورم کے لیے کسٹمائزیشن کے بعد شامل کر دیے ہیں اور ان میں سے ایک شیڈ کو فورم کا ڈیفالٹ سٹائل بھی مقرر کر دیا ہے۔ ان سٹائلز کو آپ فورم کے صفحے پر نیچے دائیں جانب والے کامبو باکس میں جا کر منتخب کر سکتے ہیں۔ اور اگر آپ چاہیں تو اپنے یوزر کنٹرول پینل میں جا کر ان میں سے کسی ایک سٹائل کو اپنے لیے بطور ڈیفالٹ بھی منتخب کر سکتے ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ سٹائل پسند آئیں گے۔

ذیل میں Imagination سٹائل کے تمام شیڈز کے ڈیمو کے روابط فراہم کیے گئے ہیں:

Imagination Beige

logo.png

Imagination Blue

logo.png

Imagination Chestnut

logo.png

Imagination Crimson

logo.png

Imagination DarkBlue

logo.png

Imagination Gold

logo.png

Imagination Green

logo.png

Imagination LightGreen

logo.png

Imagination Orange

logo.png

Imagination Red

logo.png

Imagination Purple

logo.png

Imagination Silver

logo.png

Imagination Turquoise

logo.png

Imagination Yellow

logo.png
 

محمد وارث

لائبریرین
لاجواب، بہت اچھا تحفہ ہے برادرم سالگرہ کے موقعے پر :)

جاذبِ نظر اور دلکش اسٹائل ہے اور سبھی رنگ اچھے لگ رہے ہیں، ٹرائی کرتا ہوں!

جزاک اللہ!
 

شاہ حسین

محفلین
شکریہ جناب نبیل صاحب اس اسٹئل کو ڈیفالٹ پر کرنے کا ۔
اس سے رفتار کا مسلہ حل ہوا ہر بلکہ بہت بہتر ہو گئی ہے ۔

شکریہ
 

فرخ منظور

لائبریرین
سٹائل تو کافی اچھے ہیں لیکن جب یہ سٹائل منتخب کریں تو فونٹ عجیب و غریب صورت اختیار کر لیتے ہیں۔ امید ہے نبیل اس کا بھی کوئی حل نکالیں گے۔
 
جزاک اللہ خیر!

در اصل نستعلیقی خطوط میں صفحات پیش کرنا ہو تو پوری اسٹائل شیٹ پر نظر ثانی کرنا پڑ جاتا ہے۔ شاید یہی سبب ہے کہ نبیل بھائی اس کے لئے وقت نہیں نکال سکے۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
نستعلیق کے علاوہ ٹوہامہ فونٹ میں بھی یہ سٹائل نظر نہیں آتا بلکہ کچھ اور ہی عجیب و غریب فونٹ منتخب کر لیتا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
فرخ، دوبارہ چیک کریں، فونٹس کا مسئلہ ہوجانا چاہیے۔

نستعلیق کے شوقین دوستوں کے لیے میں نے Crimson سٹائل کا ایک ذیلی سٹائل Imagination Crimson JameelNastaleeq شامل کر دیا ہے۔ :)
 

arifkarim

معطل
فرخ، دوبارہ چیک کریں، فونٹس کا مسئلہ ہوجانا چاہیے۔

نستعلیق کے شوقین دوستوں کے لیے میں نے crimson سٹائل کا ایک ذیلی سٹائل imagination crimson jameelnastaleeq شامل کر دیا ہے۔ :)

زبردست۔۔۔۔۔ نبیل بھائی کیا اسٹائل میں‌فانٹ سائز تھوڑا سا اور بڑا ہو سکتا ہے؟:)
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
ماشااللہ
imagination crimson jameelnastaleeq
یہ سٹائل تو بہت خوبصورت نظر آ رہا ہے ۔
کاش فونٹ سائز تھوڑا بڑا ہوتا ۔ عینک کی محتاجی نہ ہوتی ۔
نایاب
 
Top