کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ارے جب گھومنے پھرنے جاؤ تو دو ہفتے کچھ بھی نہیں ہوتے۔
اچھا مری اور ایبٹ آباد بھی گئی تھیں کہ نہیں؟
 

فہیم

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے۔

اور سنائیے کوئی نئی تازہ موسم کیسا ہے آج کل آپ کی طرف۔
 

زھرا علوی

محفلین
موسم!!!!!!!!!!!!!!!!!

لاہور میں سارے پاکستان سے زیادہ گرمی پڑ رہی ہے۔۔۔:(
بارشوں کا شدت سے انتاظار ہو رہا ہے یہاں تو۔۔۔
 
بھئی ابھی ابھی ہم سفر سے لوٹے ہیں اور تھکن سے بے حال ہیں۔ لہٰذا اب سونے جا رہے ہیں۔ آپ کی بھابھی سلام کہہ رہی ہیں۔ اور دعائیں بھی۔

والسلام۔ شب بخیر
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top