20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اور کامران اکمل آؤٹ۔

لیکن چلو اپنا کام تو کرگیا ہے۔



میں نے سوچا تھا کہ اگر 50 کی جوڑی بن گی تو پھر انشاءاللہ آسانی ہو جائے گی اور اب انشاءاللہ امید ہے آسانی ہوجائےگی اکمل نے اپنا حصہ ڈال دیا ہے باقیوں کا حصہ رہتا ہے

آفریدی تو بونس ہے
 

ظفری

لائبریرین
دونوں اوپنر اچھا کھیل گئے ۔ ٹوئنٹی کے حساب سے رن ریٹ بھی برا نہیں ۔۔۔۔ دیکھیں مڈل آرڈر والے کیا کرتے ہیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ایک ایک کر کے ہی اسکور کریں گے کیا؟ اسطرح تو اسکور پورا ہونا مشکل ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top