کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

فہیم

لائبریرین
تم کس زمانے کی باتیں کر رہے ہو ۔۔ پتھروں کے زمانے میں رہ رہے ہو کیا ۔۔ نکل آؤ غار سے اب ۔۔۔:tongue: :tongue:

غار میں پہلے آگ جلانا تو سیکھ لے فہیم ۔۔ چائے تہ پھر بنے گی نہ ۔۔;)



دیکھ لو۔
جانتی ہو نہ کہ غاروں میں رہنے والے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹے ہوئے لے جاتے ہیں;)
 

فہیم

لائبریرین
وہ تو چکر لگایا ہے۔

اگر چکر مارا ہوتا تو میں فوراً ہی کاپی رائٹ کا کیس دائر کردینا:grin:
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام

بھئی ہم چکر چلانے والے کہاں۔
ہم تو بس ایک آدھ چکر مارلیتے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
اور میں حسب معمول ایک چکر مارنے آیا ہوں۔

کہ پھر آج بھی موقع ملے کہ نہ ملے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top