
یہ بور ۔۔ بور کی رٹ لکھنا چھوڑ دیں ۔۔ میں بلی چھوڑ دوں ۔ 
اردو محفل کی فضا بور
جب آپ ہم سبکی نہیں مانتے ۔۔ تو آپ دوسروں سے کیسے توقع رکھتے ہیں کہ آپکے کہنے سے مین اپنی پیاریاں بلیاں نا لاؤں اب اگر آپ نے میری شکایت لگائی ناں تو میں بلے لاکر چھوڑون گیجب آپ ہم سبکی نہیں مانتے ۔۔ تو آپ دوسروں سے کیسے توقع رکھتے ہیں کہ آپکے کہنے سے مین اپنی پیاریاں بلیاں نا لاؤں
بور ۔۔ بور ۔۔۔ بور کہنا چھوڑ دیں تو بلی آنا بند ہوجائے گی ۔ ورنہ برداشت کریں چپُ کرکے ۔
!باجو، آپ کو پتہ ہے نا عزیز کو بلی سے ڈر لگتا ہے؟ عزیز کئی بار شکایت بھی کر چکا ہے کہ بلیاں پوسٹ کرنے سے منع کیا جائے۔
بہت دکھ ہوا سس آپکی رائے سن کر میں آپ منفرد یوزر سمجھتا تھا سوفٹ کارنر پر سب یوزر ایک سے ہیں اگر کچھ برا لگے تو سوریچلیں لگا لیں۔۔عزیز آنکھیں بند کر کے محفل پر آیا کریں گے۔![]()
میرے لیے تو محفل بہت خوشگوار ہے۔
میں یاد کررہی ہوں ۔۔ بہت 
؟بہت دکھ ہوا سس آپکی رائے سن کر میں آپ منفرد یوزر سمجھتا تھا سوفٹ کارنر پر سب یوزر ایک سے ہیں اگر کچھ برا لگے تو سوری
دو آنکھیں ۔۔۔ دو کان ۔۔اور ایک ناک 

