کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم ملائکہ ، کیسی ہیں آپ ؟ بہت شکریہ ۔ کافی دنوں آج طبیعیت بہتر تھی تو میں یہاں پہنچنے کی کی لیکن ٹریفک جام تھا آگے جانے کا راستہ بلاک جیسے :(
 
اللہ نہ کرے کہ محفل کی ٹریفک بلاک ہو۔
لیکن میں کافی دنوں سے محفل کی ان حصوں میں نہیں‌گیا جہاں پر جانے سے براؤزر منہ چڑانے لگتا تھا۔ چلیں خیر بہتری آ جائے گی۔۔
 
ملائکہ

محفلین
السلام علیکم ملائکہ ، کیسی ہیں آپ ؟ بہت شکریہ ۔ کافی دنوں آج طبیعیت بہتر تھی تو میں یہاں پہنچنے کی کی لیکن ٹریفک جام تھا آگے جانے کا راستہ بلاک جیسے :(

وعلیکم السلام میں اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں

یہ محفل میں کونسا بند کمرہ ہے مجھے تو نہیں پتہ:confused:
 
زینب

محفلین
کسی کو کوئی فائدہ ہوا یا نہیں پر پاکستان سے باہر جو بچے بورڈ کے امتحانات دے رہے ہیں وہ ضرور مشکل میں‌ہیں۔۔۔جو پرچہ پہلے یہاں 8 بجے شروع ہوتا تھا اب صبح 7 بجے اور سعودیہ میں صبح6 بجے شروع ہو گا۔۔۔بندا پچھے پاگل دے پتروں سے کہ ہفتہ ایک ٹھر جاتے تو کیا ہو جانا تھا
 
شمشاد

لائبریرین
تو کیا ایک ہفتے بعد امتحان ختم ہو جانے ہیں، میٹرک کے بعد فرسٹ ایئر، پھر سیکنڈ ایئر، یہ تو جون تک چلیں گے۔

مجھے صبح پانچ بجے جانا پڑتا ہے امتحان کی وجہ سے۔
 
تیلے شاہ

محفلین
تو کیا ایک ہفتے بعد امتحان ختم ہو جانے ہیں، میٹرک کے بعد فرسٹ ایئر، پھر سیکنڈ ایئر، یہ تو جون تک چلیں گے۔

مجھے صبح پانچ بجے جانا پڑتا ہے امتحان کی وجہ سے۔

شمشاد بھائی آپ اور ہم ٹہرے نوکر پیشہ بندے زینب ٹھہری نوابن
اب خود کو اس کے ساتھ تو نہ ملائیں ناں :devil:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top