محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

زین

لائبریرین
اچھا!
لیکن خیال کرنا یہاں بھی وہ اپنی پرانی باتیں شروع نہ کردینا
 
کیا خیال ہے کسوٹی کھیلی جائے؟ :)

:biggrin:
چلیں۔۔۔ ہوجائیں اسٹارٹ؟ وہ صاحب سیاسی اور مذہبی موضوعات پر ہی عموما نظر آتے ہیں۔ :)


جتنا زرداری، نواز شریف کے قریب تھا!:chatterbox:

غلط۔۔۔ جتنا زرداری، شیری رحمن کے قریب ہوا تھا۔ :tongue:
 

زین

لائبریرین
جو خود ٹریک پر نہیں وہ بات کو ٹریک پر کیسے رہنے دے گا ۔:grin:

-----------

اس کا نک "ر" سے شروع ہوتا ہے ؟
-
 

فرخ منظور

لائبریرین
میرا خیال ہے عبدالحمید صاحب خود ہی ہوں گے۔ کیونکہ ان کے علاوہ کسی نے یہ دعویٰ نہیں‌ کیا کہ میں انہیں جانتا ہوں۔
 

طمیم

محفلین
ویسے اس دھاگے کی ساری پوسٹس پڑھنے کے بعد یہ یقین ہوگیا کہ میں‌نہیں ہوں
 
Top