کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

زینب

محفلین
لیں جناب وہاں پرانہ دھاگے کے تو 102 صفحات ہو چلے ہیں پر لگتا ہے محفل مین‌تالے کم پڑ گئے ہیں اسی لیے شمشاد بھائی نیا تالا لینے گئے ہوئے ہیں‌۔۔۔تب تک ہم نیا دھاگہ کھولے دیتے ہیں ۔۔۔۔'''


میں زین کو مس کر رہی ہوں کافی دین سے آمنے سامنے بات نہیں ہوں :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
تو وہ تو تمہاری امی کی بھابھی ہوئیں ناں، تمہاری تو چچی ہوئیں، تم انہیں بھابھی کیوں کہہ رہی ہو؟
 

شمشاد

لائبریرین
چچی یا ممانی؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں میں اس دن اپنی بھابھی کو مس کررہی تھی اور آج امی کی بھابھی کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:

ہاں ممانی ہوئیں۔ مجھے اصل میں یہ الجھے ہوئے رشتوں کی پہچان کم ہی ہے۔

اور تمہاری بھابھی - اس کا مطلب خلیل شادی شدہ ہیں، یا پھر اس سے بھی بڑا کوئی بھائی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top