کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
سچی میں نے تو عبداللہ 007کو مس نہیں‌کیا :grin:

نصیحت حاصل کرو۔ دیکھو ابھی 18 سال کے بھی نہیں اور شادی کر لی۔
پھر تو میرا بھی یہی حال ہوگا۔


ابھی تو تھوڑی بہت آزادی ہے پھر تو ..............میرا اللہ ہی حافظ ہوگا۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو کیا پیسوں کے ملتے ہیں؟

ارے یہ پیمانہ کبھی ہمدردی میں اور کبھی خوشی میں چھلک جاتا ہے اور کبھی تو بلاوجہ ہی آ جاتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی یہ دو آنکھوں والی ھ ذرا کم استعمال کریں۔ گول ہ کو بھی استعمال کر کے دیکھیں۔ افاقہ ہو گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top