عمار ابن ضیا
محفلین
تم یہ کیسے کہہ سکتی ہو کہ میں بڑا ہوکر اچھا بچہ بنوں گا؟عمار بڑا ہو کر اچھا بچہ بنے گا ، اتنا کافی ھے ناں عمار
آرام سے لکھتی ہوں سوووووووووووچ کے![]()

ہاں، اس قدر بھی کافی ہے ویسے۔ پلیزززز اتنا مت سوچنا، ورنہ ماسٹرز کیسے کروگی

تم یہ کیسے کہہ سکتی ہو کہ میں بڑا ہوکر اچھا بچہ بنوں گا؟عمار بڑا ہو کر اچھا بچہ بنے گا ، اتنا کافی ھے ناں عمار
آرام سے لکھتی ہوں سوووووووووووچ کے![]()


تم یہ کیسے کہہ سکتی ہو کہ میں بڑا ہوکر اچھا بچہ بنوں گا؟
ہاں، اس قدر بھی کافی ہے ویسے۔ پلیزززز اتنا مت سوچنا، ورنہ ماسٹرز کیسے کروگی![]()


1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
2۔پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی
( اگر سیکشن اور تھریڈ یاد ہو تو اسکا حوالہ بھی دے سکتے ہیں)
3۔مہمان شخصیت کی کونسی عادت بہت پسند ہے ۔(انکی پسندیدہ عادت)(عمار کیا خیال ہےناپسندیدہ بھی لکھ دوں
)
ابھی تک تو ہمیں کوئی ناپسندیدہ عادت نظر نہیں آئی۔ 4۔مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا
5۔ مہمان شخصیت کو کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے

6۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو اور موقع کی تلاش میں ہوں )
اب اتنا تو تمہارا حق بنتا ہی ھے کہ تمہارے بارے میں بندہ تھوڑا جھوٹ ہی بول دے

ایم اے کا سوچنے سے کیا تعلق بنتا ھے![]()

ایک مددگار اور دوستانہ شخصیت کا تاثر تھا اور اب بھی ہے ۔

ہمیں تو کچھ یاد نہیںرہتا۔ شاید ""محفل میں کون آیا"" میںبات ہوئی تھی اب تو خوب بات چیت ہوتی ہے ۔

دوستانہ طبیعت بہت پسند ہے مجھے ان کی
ناپسندیدہ عادتابھی تک تو ہمیں کوئی ناپسندیدہ عادت نظر نہیں آئی۔
بلاک کے بارے میں سیکھا اور اور اور ..........اور بھی بہت کچھ سیکھا![]()

ہمیشہ خوش رہو ۔ دل لگا کر پڑھو ۔
یہ آپ کو موڈ اچانک "معصوم" کیسےہوگیا ؟![]()



عالی جاہ کی خؤشی کے لیے ہی تو سب ایسی تعریفیں کررہیںہیں۔۔ورنہ عالی خؤد تو جانتے ہی ہونگے کے ایسی کوئی بات نہیںشکریہ سارہ، ویسے مابدولت نے اتنے بڑے بڑے کام نہیں ہیں جتنے بڑھا چڑھاکر پیش کیے گئے ہیں۔
خیر، تعریفیں سن کر بڑا مزا آرہا ہے۔۔۔۔۔!! جہاں پناہ خوش ہوئے۔
بالکل۔۔۔ تو آپ تیار رہیں بس۔۔۔ آپ چونکہ ماس کمیونی کیشن کی پرانی طالب علم ہیں اور جامعہ میں مابدولت نے ضمنی مضمون ماس کمیونی کیشن اور انٹرنیشنل ریلیشنز لینا پسند کیا ہے اس لیے کسی قسم کی مشکل میں آپ ہی کو بلوایا جائے گا۔ happy:
ضرور ضرور۔۔۔ عالی جاہ نے اپنا سر اور دماغ اسی لیے وقف کردیا ہے۔ ویسے اس میں اب بھوسا ہی بچا ہے، آپ کے کیا کام آئے گا۔۔۔
مشورہ دینے کی حیثیت کیوں نہیں؟ کہیں آپ نے تعبیر آپی کا یہ جملہ تو نہیں پڑھ لیا کہ سیاست میں آنے کے بعد وہ میری مشیرِ خاص کا عہدہ سنبھالیں گی۔بڑی ہونے کے ناطے آپ مشورہ بھی دے سکتی ہیں اور حکم بھی۔
نئی نئی جان پہچان کے باوجود اتنا اچھا لکھنے کا بہت شکریہ۔![]()








اچھا، یعنی کہ میں نے تم پر بھی اچھا تاثر چھوڑ دیا غلطی سے۔۔۔![]()

بیٹا! معجون کھایا کرو۔![]()

اب تک نظر نہیں آئی؟ شکر الحمد للہ۔ شاید میری ناپسندیدہ عادتوں نے آج کل سلیمانی ٹوپی پہن لی ہے۔![]()

تم نے اور اور اورر۔۔۔ کرکے ایسے چھوڑ دیا ہے جیسے لگتا ہے، کچھ غلط ہی سیکھ لیا ہے۔![]()
اچھا دادا ابا۔![]()
اب کیا موڈ تبدیل کرنا سکھاؤں؟ اوپر دیکھو ہیڈر پر۔۔۔ وہیں آپشن ہے۔۔۔ ویسے میں بھی درحقیقت بڑا معصوم ہوں، طالوت والا "مسوم" نہیں۔![]()

ایک مختصر سا فوٹو سیشن ہوجائے؟ کیا خیال ہے؟
![]()
29 مئی 1988ء۔ پہلی سالگرہ کے موقع پر ابو کے ہاتھ سے کیک چکھتے ہوئے۔
![]()
3 مارچ 2008ء۔ اپنی منگنی کی تقریب میں۔
![]()


عالی جاہ کی خؤشی کے لیے ہی تو سب ایسی تعریفیں کررہیںہیں۔۔ورنہ عالی خؤد تو جانتے ہی ہونگے کے ایسی کوئی بات نہیں![]()

ضرور مجھے خوشی ہوگی۔۔۔۔۔ضرور بتائیے گا اگر کوئی مشکل ہوئی۔۔۔۔![]()
خیر ہے ۔۔۔بھوسا بھی چلے گا میں دماغ کھانے کے معاملے میںنخرے کی قائل نہیں جو بھی ملے کھا لیتی ہوں![]()

عزت افزائی کا بہت شکریہ۔۔۔۔مشورہ دینے کی تو اہلیت ہی نہیں البتہ حکم والی سہولت سے ضرور فائدہ اٹھانے کی کوشش کروں گی![]()

عمار۔۔۔راہبر۔۔۔ہممم:hmm:
راہبر 2007 کے آغاز میں محفل پر آئے، کافی عرصہ تک میری اس سے بات چیت نہیں ہوئی، لیکن اتنا مجھے یاد ہے کہ سب سے نہایت ادب سے بات کرتا تھا، سب کو بھائی جان یا بہن بہن کہتا تھکتا نہیں تھا۔ معصوم اور سیدھا سادا بچہ تھا۔ تاثر اب تک بدل چکا ہے۔ وہ معصوم بچہ اب چالاک و ہوشیار یعنی بڑا ہو گیا ہے۔
2007 کے آخر میں عمار سے میری بات چیت کا آغاز ہوا۔ یوں تو شاید اردو ٹیک اور محفل وغیرہ پر یقیناً کوئی نہ کوئی بات ہوئی ہو گی، لیکن مجھے یاد نہیں۔ میرے بلاگنگ شروع کرنے کے بعد ہی بات چیت ہوئی۔پچھلے رمضان میں میں نے بلاگ پر لکھا کہ دعاؤں کی لسٹ کسی نے بھجوانی ہے تو بھجوا دے۔۔۔عمار نے میل کی اور دعاؤں کی لسٹ بھیج دی۔ یہیں سے باقاعدہ بات چیت کا آغاز ہوا۔بچے سے پھر میں نے بلاگنگ کے بارے میں بہت کچھ سیکھا۔ عمار نے بہت حوصلے کا مظاہرہ کیا اور میرے تمام الٹے سیدھے تیکنکی مسائل کا جواب دیا اور انھیں سمجھانے کی کوشش کی۔
منظر نامہ پر بھی کام کرتے ہوئے تقریباً سال ہو ہی گیا ہے، اب تک عمار کے بارے میں یہی جانا کہ جنونی بچہ ہے، اس کا دل ہوتا ہے کہ ہر کام کرنا سیکھ جائے بلکہ اسے یقین ہوتا ہے کہ ہر کام یہ کر سکتا ہے۔ نہ صرف کر سکتا ہے، بلکہ کر کے دکھاتا بھی ہے۔۔۔ایسے کئی کام جو دوسرا بندہ سوچنے میں وقت لگاتا ہے، عمار اتنی دیر میں وہ کام مکمل بھی کر لیتا ہے۔

منظر نامہ پر کام کرنے سے پہلے ہم نے طےکیا تھا کہ ہو سکتا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے سے کسی بات پر کوئی اختلاف ہو۔۔۔تو اگر ایسا ہوا تو ہم صاف صاف ایک دوسرے کو کہیں گے، نہ کہ کوئی اپنی اپنی ٹھونسیں گے۔ اور پھر مل کر اس بات کا حل نکالیں گے، لیکن ایک سال میں اب تک ایسا کچھ نہیں ہوا۔۔۔جو میں اسے کہوں ۔۔بغیر کسی چوں چاں کے کہہ دیتا ہے کہ ہاں بالکل ٹھیک ہے۔۔ یعنی بچہ فرمانبردار ہے۔ اس کے علاوہ دوستانہ طبیعت ہے، ہر کام میں مدد کرنے والا ہے۔ ڈیسنٹ ہے، حالانکہ پچھلے کچھ دنوں میں مجھے لگا تھا کہ بچہ خراب ہونے جا رہا ہے، لیکن پھر حالات شاید بدل گئے اور اب ٹھیک ہے۔ ورنہ بری صحبت میں اس نے خراب ہی ہونا تھا۔![]()

ناپسندیدہ عادت یہی ہے کہ ہر چیز پاس ہونے کے باوجود دکھی دکھی رہتا ہے۔![]()
عمار بہت محنتی ہے، اتنے ڈھیر سارے کام ایک ساتھ شروع کیے ہوتے ہیں۔ جو میرے لیے ایک بہت مشکل بلکہ نا مکمل کام ہے، لیکن ایک ساتھ شروع کیے ہر کام کو بہت اچھی طرح سے نمٹاتا ہے۔ لیکن اس کے باوجود عمار کو میں یہی کہوں گی کہ سب سے پہلے پڑھائی کو سامنے رکھو۔ اس کے بعد جو مرضی کرتے رہنا۔

اللہ سے دعا ہے کہ تمھاری تمام نیک خواہشات پوری ہوں اورایک کامیاب اور پرسکون زندگی گزارو۔ آمین۔
آمین ثم آمین۔۔۔!
عمار کے لئے میں تو یہی لکھوں گی بہت اچھا ، تابعدار لڑکا ہے
نائس بوائے ۔۔، مجھے اس میں کوئی برُی بات یا بری عادت نہیں نظر آئی ، اسلئے جیسا ہے بہت اچھا ہے ۔
![]()

Ahhh,
مجھے یہ آپکی بچپن کی بہت پسند ہیں ۔۔،![]()

واقعی بڑے معصوم ہو۔
منگی والی تصویر میں بڑے معصوم نظر آرہے ہو
![]()

1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
پہلا تاثر کی بہت چھوٹی عمر کے لڑکے کا تھا نا سمجھ سا لا ابالی سا۔۔پر پھر بات ہوئی تو پتا چلا بہت گھنا میسنا ہے
![]()
گھنا میسنا۔۔۔ میں نہیں، تم ہو۔۔۔ لب کھولوں؟؟؟ 
2۔پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی
کھیل ہی کھیل میں ہوئی تھی بات ایسے ہی جیسے سارے اجنبی یا نئے آنے ولاے بات شروع کرتے ہین پھر دوستی ہو گئی![]()
میں نے موصوفہ کے سیاست پر زور دار تبصرے، تجزیے دیکھ کر ان کو مخلصانہ مشورہ دیا کہ آپ بلاگنگ کی طرف آجائیں، جواب میں کہتی ہیں، جوتے پڑوانے ہیں کیا؟ میں نے کہا، بہت مشہور ہوجائے گا بلاگ۔ کہنے لگیں، شروع میں سب ایسا ہی کہتے ہیں۔ بعد میں جب جوتے پڑتے ہیں تو سب چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں۔ خیر پھر موصوفہ نے فورا ہی حکم صادر کردیا کہ اچھا چلو بلاگ بناکر دیدو۔ سوچوں گی کچھ۔۔۔ اور یہاں سے بس سوچا تو انہوں نے کچھ نہیں، مجھے بھی کچھ سوچنے سمجھنے کا موقع نہیں دیا۔ تب سے اب تک کا مجھ معصوم کا حال سب کے سامنے ہے۔ 
3۔مہمان شخصیت کی کونسی عادت بہت پسند ہے ۔(انکی پسندیدہ عادت)(عمار کیا خیال ہے ناپسندیدہ بھی لکھ دوں )
ہر بات پے بہت گہری نظر رکھتا ہے۔۔کوئی سرسری سی کی گئی بات بھی اسے یاد رہتی ہے اور اردگرد کے معاملات کو فوران سمجھتا ہے:applause:
4۔مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا
سب کے بن کے رہو۔۔۔۔۔سب سے یکسان سلوک کرو دوست دشمن دونوں سے یا پھر دوست کے دشمن سے بھی![]()

5۔ مہمان شخصیت کو کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے
دوست روٹھ جایئں تو رونا نہیں چاہیے۔۔۔
اور جو تم مجھے بےوقوف سمجھتے اور کہتے ہو وہ نا کہا کرو نا پلیز6۔

لیکن تنگ کیا تو کہہ بھی دوں گا سب کے سامنے۔ 
اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو اور موقع کی تلاش میں ہوں )
پوچھنا تو کچھ نہیں بس کہنا ہے کہ۔۔۔۔
تم میرے سب سے اچھے سب سے قابل اعتبار دوست ہو۔۔میں تم پے بہت اعتبار کرتی ہوں اور میں چاہتی ہوں کہ کسی "تیسرے "کی وجہ سے یہ بھروسہ کم نا ہو پر اس کے لیے تمہیں بہت محنت کی ضرورت ہے۔۔۔اور یہ کہ۔۔۔
تم کتنے اچھے لگتے ہو میرے سارے سکھ دکھ بانٹتے ہو
تم کتنے اپنے لگتے ہو
اپنے دل کی ساری باتیں میں تم سے کہہ دیتی ہوں
دنیا بھر کے سارے شکوئے میں تم سے کر لیتی ہوں
لوگوںکی چپ چاپ سہہ کر
ان کے حصے کا آکر بھی تم سے لڑ لیتی ہوں
پھر تم اپنی نرم ہنسی سے کہتے ہو اب تو ہنس لو
تب تم کو معلوم نہیں تم کتنے پیارے لگتے ہو
دوست تمہارے جیسا کوئی قسمت والوں کو ملتا ہے
میری بھی قسمت اچھی ہے جو میں نے تم کو پایا ہے
میری دعایئن ساتھ رہیئں گی دور کہیں جب جاؤ گے تم
یہ تو تم جانتے ہو ساتھ کوئی کب دیر تلک رہا ہے
دھاگے کے ہیں بندھن سارے دھاگے ٹوٹ بھی جاتے ہیں
شیشے سے بنتے ہیں سپنے،سپنے ٹوٹ بھی جاتے ہیں
میلے کی گہما گہمی میںہاتھ چھوٹبھی جاتے ہیں
میں بس اتنا چاہتی ہوں ساتھ ہمارا جب بھی چھوٹے
رابطہ ہمارا جب بھی ٹوٹے
چاہے کہیں دور میں جاؤن
یاد ہمیشہ تم کو آؤں
مجھ کو یاد کرو گے نا۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟


نیٹ کی دنیا میں تم میرے وہ اکیلے دوست ہو جس کو کچھ بھی بتاتے ہوئے میں سوچتی نہیں کہ "کیا کہے گا کیا سوچے گا جو کچھ میں کسی اور سے شیئر نہین کرتی وہ تم سے کرتی ہوں کیوںکہ تم میرے بہت اچھے بہت سویٹ فرینڈ ہو![]()

1۔لگا تھا کہ کوئی کام کرنے والا بندہ آیا ہے اس معاملے میں اب تک نہیں بدلےسب گواہ ہیں۔
2۔محفل پر تو ہوئی ہی ہوگی میسنجر پر بھی ہوئی مگر ان کی ویسی قدر نہ کرسکے جس کے یہ حقدار تھے مگر پھر ایک خاص موقع پر تعلقات بہتر ہوگئے جو اب تک ہیں۔

3۔عزت کرنا خوب جانتے ہیں عزت ہی مراد ہے۔
4۔ٹانگ اڑانا مختلف کاموں میں

5۔ ان کاموں پر پڑھائی کو ترجیح دیں
