الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

قبلہ میں اس دھاگے سے فرار نہیں ہوتا۔ بس ایک عدد ملاقاتی آ گئے تھے۔ شمشاد بھائی پہلے میں عندلیب اپیا کا شکریہ ادا کر دون ان کے اس اعتماد پر پھر آپ سے طوطا چشمی کرتا ہوں۔
 

مغزل

محفلین
وہی غالب جسے تم بے سروساماں سمجھتے تھے۔۔
تمھاری بزم میں آیا ، مغل لبادے میں کون ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

مغزل

محفلین
یہ کیا ہورہا ہے ۔۔ لڑی کہاں سے کہاں‌جارہی ہے ۔۔ کبھی شمشاد صاحب کبھی اور کبھی اور ۔۔
اب الف سے لکھیئے تاکہ لڑٰ ی سدھر سکے !!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top