ایم اے راجا
محفلین
عزیز امین صاحب اپنی چڑیوں سمیت مشاق ہو گئے ہیں، ان کو
بہت بہت مبارک ہو
انکا بھی رھے گا

پلیز ڈونٹ جیلس سس
۔ کونسا یہ مجھے دانہ دنکا لا کر دیتے تھے ۔ آور اب آپکے آنے سے مجھے چھوڑ کر آپکو لا کر دے رہے ہیں ماوراء یہ جہاز ہی ہے نا یا کوئی مخلوق ہے؟

شکریہ سب کا میں امید کرتا ھوں آپ کا ساتھ ہمیشہ رھے گا