عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ابوکاشان بھائی ، آپ خود بھی جہاں ضرورت محسوس کریں ترمیم کر سکتے ہیں ۔ کل تک امکان ہے کہ تمام اراکین کی دستیابی اور عدم دستیابی واضح ہو جائے گی پھر تمام اراکین جو اس عنوان پر کام کرسکتے ہیں ان کی دستیابی کی بنا پر ٹیموں کی ترتیب پر نظر ثانی کی ضرورت پیش آئے گی ۔

میں اپنے صفحات دیکھ لیے ہیں ۔ اچھی بات ہے اس عنوان پر کام رمضان سے پہلے مکمل کیا جاسکتا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
محب کے حصے کے صفحہ 62 تا 69 لکھ کر پوسٹ کر دیئے ہیں۔
ہماری ٹیم میں اب سعود بھائی کے برقیا کر پوسٹ کرنے رہتے ہیں اور زھرہ جی آپ تیاری پکڑیں پروف ریڈنگ کی۔ میرے، آپ کے اور محب کے صفحے پوسٹ ہو چکے ہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
میں سوات کے غیر یقینی حالات اور ذاتی مصروفیات کی بنا پر پروف ریڈنگ نہ کر سکوں گی۔ میری معذرت قبول فرمائیں
 

جیہ

لائبریرین
میں نے ذاتی مصروفیات کی بھی بات کی ہے۔ لوڈ شیڈنگ اور نیٹ‌کی سست رفتاری کا بھی مسئلہ ہے
 

الف عین

لائبریرین
مکمل فائل مجھے ای میل کر دیں، میں دیکھ لوں گا۔ الحمد للہ میرے ورڈ ایکس پی میں بھی میری اردو لغت کام کر رہی ہے!!
 

شمشاد

لائبریرین
میرا خیال ہے تمہاری وجہ سے ہی اعجاز بھائی نے یہ ذمہ داری خود سے قبول کر لی ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
پروف ریڈنگ کے لئے میں ہمہ وقت تیار ہوں شمشاد۔ جوجو اگر کرے تو بھی فائنل پروف ریڈنگ میں نے ہی کی ہے دہشت کے ساتھ
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

صفحات کی تقسیم کا جدول
رکن کا نام |منتخب شدہ صفحات کا ربط
ماوراء | 7-6 ، 8-9 ، 11-10 ، 13-12
م ۔ م ۔ مغل | 15-14 ، 17-16 ، 19-18 ، 21-20
حجاب | 23-22 ، 25-24 ، 27-26 ، 29-28
سارہ | 30-31 ، 33-32 ، 35-34 ، 37-36
زھراء علوی | 39-38 ، 41-40 ، 43-42 ، 45-44
شمشاد | 47-46 ، 49-48 ، 51-50 ، 53-52
ابنِ سعید | 55-54 ، 57-56 ، 59-58 ، 61-60
محب علوی | 63-62 ، 65-64 ، 67-66 ، 69-68
خرّم شہزاد خرّم | 71-70 ، 73-72 ، 75-74 ، 77-76
زینب | 79-78 ، 81-80 ، 83-82 ، 85-84
شکاری | 87-86 ، 89-88 ، 91-90 ، 93-92
ابو کاشان | 95-94 ، 97-96 ، 99-98 ، 101-100 ، 103-102
سیدہ شگفتہ | 105-104 ، 107-106 ، 109-108 ، 111-110
بوچھی، باجو | 5 ، 112



السلام علیکم

میں اپنے صفحات لکھ لیے ہیں ۔ اب پوسٹ کرنا ہیں اور اب دیکھنا ہے کہ کون کون اراکین موجود و دستیاب ہیں ؟
 
Top