میاں شاہد
محفلین
نہیں جناب کم از کم بٹن کے اوپر تو اردو کے الفاظ لکھے نظر آرہے ہیں اور دلوں کا بھید تو اللہ ہی جانتا ہےاسی لئے آپ انگریزی کا "بٹن" دباتے رہتے ہیں
خوش آمدید ۔
آپ کا بے حد شکریہ بٹن دباکے
نہیں جناب کم از کم بٹن کے اوپر تو اردو کے الفاظ لکھے نظر آرہے ہیں اور دلوں کا بھید تو اللہ ہی جانتا ہےاسی لئے آپ انگریزی کا "بٹن" دباتے رہتے ہیں
خوش آمدید ۔
وہ تو میںنے ویسے بھی آپ کو آپ کی شادی پر سلامی میں دینی ہے بٹن دباکے
تو گویا آپ اس بات کی تصدیق کر رہے ہیں کہ میری دُعائیں فوراً قبول ہوتی ہیں تو پھر تو فوراً ایک آستانہ کھول لیتے ہیں اس فورم پر اور آستانے کے باہر آپ کو بٹھا دیں گے بھنگ گھوٹنے کے لئے بٹن دباکےاور ساتھ ساتھ یہ بھی دعا کر رہے ہو کہ میری شادی دیر سے ہو اسی وجہ سے میری شادی دور ہوتی جا رہی ہے
میاں جی آجکل زرداری کے ساتھ مل کر مشرف کا بٹن دبانے کی فکر میں ہیں۔ اس سے پہلے پتہ نہیں کس کس کا بٹن دبا چکے ہیں۔اردو محفل میں خوش آمدید۔
اب تک کتنے بٹن دبا چکے ہیں؟ ان کی کوئی گنتی شمار بھی رکھتے ہیں یا بغیر گنے ہی دبائے چلے جاتے ہیں۔
اور ہاں آپ کون سا فونٹ استعمال کرتے ہیں جو " آ " کی جگہ ڈبہ نظر آتا ہے۔ یہاں کہیں آپ غلط بٹن تو نہیں دبائے جا رہے۔
آپ کا بے حد شکریہ بٹن دباکےاردو محفل میں خوش آمدید۔
آپ کے ہوتے ہوئے بھلا مجھے اس تکلف میں پڑنے کی کیا ضرورت ہے؟اب تک کتنے بٹن دبا چکے ہیں؟ ان کی کوئی گنتی شمار بھی رکھتے ہیں یا بغیر گنے ہی دبائے چلے جاتے ہیں۔
میں تو وہی فونٹ استعمال کرتا ہوں جو اردو محفل کی انتظامیہ نے مہیا کیا ہوا ہے البتہ آپ کا مسئلہ آپکی براؤزر کا ہے آپ اگر فائر فوکس استعمال کر رہے ہیں تو 3٫01 ورژن انسٹال کر لیں بٹن دباکے اور موج اڑائیںاور ہاں آپ کون سا فونٹ استعمال کرتے ہیں جو " آ " کی جگہ ڈبہ نظر آتا ہے۔ یہاں کہیں آپ غلط بٹن تو نہیں دبائے جا رہے۔
آپ کا بندھے بندوں شکریہ ادا کرتا ہوں بٹن دباکےاردو محفل میں کھلے بندوں آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اردو زبان سے آپکی محبت قابلِ تعریف مگر انگریزی سے چڑ اچھی نہیں کہ آج کے دور میں اس سے کم از کم معمولی سی آشنائی ضروری ھے۔ بہت شکریہ
ارے مقامِ شکر ہے کہ آپ نے انگریزی سے آشنائی کی بات کی ہے کسی انگریز کا ذکر نہیں کردیا ورنہ کوئی نہ کوئی بٹن دب جاتاآشنائی انگریزی کے ساتھ اگر انگریزی کے ساتھ بھی ہو تو اور اچھاہے۔ پھر کہا جا سکتا ہے یک نہ شد دو شد۔
مفت مشورے کا شکریہ بٹن دباکےمیرا تو مفت کا مشورہ ہے کہ ذرا دیکھ بھال کے بٹن دبایا کریں، کوئی کوئی بٹن ٹوٹا ہوا بھی ہوتا ہے اور آجکل تو ویسے بھی احتیاط ہی کرنی چاہیے، ساون کا موسم ہے۔ بارش سے بٹن گیلے ہو جاتے ہیں اور پھر آپ کو تو پتہ ہی ہے۔
شاہد میاں میں اس انگریزی کے بارے آپ کو خیالات سے بلکل متفق ہو؛ میں پہلے ایک اور فورم میں تھا جہاںپر رومن اردو لکھی جاتی تھی، پس ادھر سے بھاگ کر ادھر آئے ہوئے۔
اردو ادردودانوں کے ساتھ اور انگریزی انگریزوں کے ساتھ ہی بولنے کا مزہ ہے۔ اور اگر انگریز کے بجائے انگریزی ہو تو بولنے کا لطف دوبالا۔
یہ میں تجربہ کرچکا ہوں ۔ دس برس پہلے جب ولایت گیا تھا۔ پس انگریزی کے کشتوں کو پشتے لگادیے۔ دو دن بعد سمجھ آنی شروع ہوئی تھی انگریز کی بات مگر انگریزیوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فٹا فٹ سمجھ آتی