کون ہے جو محفل میں آیا (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
نہیں، میں آپ کو ہرگز ادب کا ڈاکٹر نہیں سمجھا۔ ویسے بھی یہاں ادب کے ڈاکٹروں کے بارے میں یہ رائے پائی جاتی ہے کہ انہیں تو خود علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔ ;)
میں محفل کے حوالہ سے آپ کے تاثرات کا اظہار چاہ رہا ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

آپ کیسی ہیں؟ آجکل کراچی کا موسم کیسا ہے؟ لوڈ شیڈنگ کا کیا حال ہے؟
 
زینب

محفلین
السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔یہ رہی میری اج کی حاضری اور اب میری لمبی چھٹی شروع ہوتی ہے ابھی سے۔۔۔۔۔تمام دوستوں کو اللہ حافظ۔۔۔زینب تو چلیییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییی۔۔۔۔۔یاہووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
 
شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔یہ رہی میری اج کی حاضری اور اب میری لمبی چھٹی شروع ہوتی ہے ابھی سے۔۔۔۔۔تمام دوستوں کو اللہ حافظ۔۔۔زینب تو چلیییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییی۔۔۔۔۔یاہووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو

و علیکم السلام

ٹھیک ہے خیریت سے جاؤ اور خیریت سے آؤ۔ ہاں گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے خوب مزے آئیں گے وہاں پر۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

خیریت سے ہیں آپ سب؟

شمشاد بھائی ، میں بہتر ، کراچی کا موسم آج کل بہت اچھا ہو رہا ہے تقریباً بادل چھائے رہتے ہیں ، ہلکی ہلکی سی دھوپ بھی ساتھ میں رہتی ہے اور ہوا بھی اتنی اچھی چل رہی ہے ان دنوں اور سب سے مزے کی بات یہ کہ لوڈ شیڈنگ بھی کچھ کم ہو رہی ہے :) لیکن یہاں محفل کی رفتار نے خوب بور کر دیا ہے ، میں یہاں پوسٹ ہی نہیں کر پا رہی ہوں :(:(:(

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم بوچھی ، آپ کہاں مصروف ہو رہی ہیں ، مہمانوں کے لیے تیاریوں میں :) اچھا یہ بتائیں کہ اگست میں آجائیں گی یا اگست بھی چھٹی :)

اور ہاں جانے سے پہلے کم از کم ایک لمبی گپ شپ پارٹی تو رکھ لیں ناں ہم سب مل کے م س ن پر اگر اپ وقت نکال سکیں تو بتایئے گا ۔

شمشاد

لائبریرین
سلام ، جناب چھٹی چاہئیے ، اگست تک کی ، درمیان ، درمیان میں چکر لگا محفل کا تو اس وقت آجایا کروں گی تانک جھانک کو ،

اب پھر چھٹی اور وہ بھی اتنی لمبی، ابھی گزشتہ دنوں ہی تو چھٹیاں کر کے آئی ہیں، او اچھا پاکستان سے سب آ رہے ہیں، اس لیے۔
 
شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم

خیریت سے ہیں آپ سب؟

شمشاد بھائی ، میں بہتر ، کراچی کا موسم آج کل بہت اچھا ہو رہا ہے تقریباً بادل چھائے رہتے ہیں ، ہلکی ہلکی سی دھوپ بھی ساتھ میں رہتی ہے اور ہوا بھی اتنی اچھی چل رہی ہے ان دنوں اور سب سے مزے کی بات یہ کہ لوڈ شیڈنگ بھی کچھ کم ہو رہی ہے :) لیکن یہاں محفل کی رفتار نے خوب بور کر دیا ہے ، میں یہاں پوسٹ ہی نہیں کر پا رہی ہوں :(:(:(

و علیکم السلام

چلیں اچھا ہے کہ آپ کے ہاں موسم کچھ اچھا ہو گیا، یہاں تو وہی سخت گرمی ہے۔

اور محفل کی رفتار کا تو یہاں بھی مسئلہ ہے۔
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم بوچھی ، آپ کہاں مصروف ہو رہی ہیں ، مہمانوں کے لیے تیاریوں میں :) اچھا یہ بتائیں کہ اگست میں آجائیں گی یا اگست بھی چھٹی :)

اور ہاں جانے سے پہلے کم از کم ایک لمبی گپ شپ پارٹی تو رکھ لیں ناں ہم سب مل کے م س ن پر اگر اپ وقت نکال سکیں تو بتایئے گا ۔

جی شگفتہ ، واقعی بہت دن ہوئے ہیں ہم سب ایک ساتھ میسنجر پر نیہں آسکیں ، جب میں ہوتی ہوں ، فرحت ہوتی ہیں تو آپ نہیں :( اسلئیے ایسا کریں کل بلکے آج ہفتہ ہے نا تو آپ اسکی شام رکھ لیں م س ن کے لئے ، میرے پاس دو دن ہیں اسکے بعد بزی ،
بڑی سس کا فون آیا تھا کہ کیا کیا پلان ترتیب دینے ہیں ، کیونکہ جو بہن ،بہنوئی آرہے ہیں اب انکے ساتھ پیرس ، اور اٹلی ، اسپین ، مجھے یا بڑی سس کو جانا ہی ہے ، کیونکہ بھانجے سب بزی ، بہنوئی سب بزی ، تو ایسے میں ، میں ایکسپرٹ سمجھی جارہی ہوں سفر پر جانے کے لئے موزوں ، تو وہ مجھے لالچ دے رہی ہیں تم بھیچلو ، اب مسلہ یہ ہم نے (میں نے بارسلونا )کو جانا ہے ، اور جو بہنوئی آرہے ہیں وہ اٹلی کو جائیں گے ، اور میں اٹلی سے ہو چکی ، اور وہ بارسلونا سے ہوچکے ، پیرس کا یہ فائنل بن رہا ہے کہ صبج کو جائیں اور شام واپسی ،
اب اس آنے جانے کا کوئی فائدہ بھی ہے بھلا ، :confused:
جانا ہی ہے تو چار دن تو رہا جائے ، مگر مجھے بھی ساتھ ہر جگہ لے کر جانا چاہتے ہیں اور انکے پلان میرے مطابق بھی نہیں سو ایک تو اس مسلے کا حل سوچنا ہے ۔
دوسرا میں نے گھر کی بہت سے فرینچر آڈر کر رکھا ہے ، اسے جوڑنے کو بندہ نہیں مل رہا ، اوپر سے آدھے پاکستانی پہنچے ہی سمجھئیے ، :(
تیسرا ، میرا باتھ روم ہوتے ہوتے ہوتے اب اگلے کچھ دنوں میں بننے کو ہے ، تین چار دن تو بچے آنٹی کےرہے گےکہ جبتک بن نا جائے یوز نہیں کیا جانا ،
باقی یہ سارے کام کے علاوہ ، بہت سے ایسے کام نکل آرہے ہیں کہ شاید میں محفل پر وقت نا نکال پاؤں ،
امی ، بھائی ، بھابھی ، سس ، بہنوئی ، ان سب کو کمپنی دینا ، اور امی تو بڑی کے گھر ہی ہوتیں ہیں زیادہ وقت تو مجھے اب وہاں جاکر رہنا ہے ، کہ سب وہاں پر اکھٹے ہورہے ہیں ،
ہم سب کی چھٹیاں چل رہی ہیں آجکل ، نمرہ کاکالج بھی بند ہوا ، ستمبر میں کھلے گا ،
اقراء بھی فری ہے ستمر تک ، مگر دونوں جاب بھی کر رہی ہیں ، اور اب یہی سوچا ہے جسدن جاب کا دن نہیں ہوگا آنٹی ، کے گھر ، اور جب جاب پر جانا ہوا تو گھر آجایا کریں گیئں ،
اب کیا کیا سناؤں ، لمبی تقریر ہے :grin:
 
تیشہ

محفلین
اب پھر چھٹی اور وہ بھی اتنی لمبی، ابھی گزشتہ دنوں ہی تو چھٹیاں کر کے آئی ہیں، او اچھا پاکستان سے سب آ رہے ہیں، اس لیے۔

جی ، یہی وجہ ہے نا چھٹی کی ،، مگر جب جب میں اپنے گھر ہوئی ، اور فارغ بھی ہوئی تواسی وقت ،
آکر آپ سب سے جتنی گپ شپ ہوسکے گی کروں گی ،
مگر ڈپینڈ ہے اگر فری ہوئی تو ،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top