کون ہے جو محفل میں آیا (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کون ہے جو محفل میں آیا (21) کی نئی قسط شروع کی جا رہی ہے۔

حسن نے یہ موقع بھی ضائع کر دیا۔
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی، کون ہے جو محفل میں کے نام سے دھاگہ سب سے پہلے میں نے شروع کیا تھا، اب مجھے کوئی موقع ہی نہیں دیتا:(
 

ثناءاللہ

محفلین
جملہ مکمل کریں یا خالی جگہ پر کریں یہ تو پڑھا تھا لیکن آج جیہ آپی نے اردو میں ایک نئے لفظ کا اضافہ کر دیا ہے "مکلمل" ;)
 

تیشہ

محفلین
میں ۔۔ ۔ میں ۔۔ ،

animated0137.gif
 
اردو محفل کی تیسری سالگرہ کے بعد صبح بخیر۔
اب کس کو بلاؤں؟ شمشاد بھائی تو ہیں نہیں اور زیک نے میرے بلانے پر آنا نہیں ہے :(
 

جیہ

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ ثناء اللہ جی۔۔۔۔۔ کہاں غائب ہوجاتے ہیں؟ کیسے ہیں آپ؟ بھابی کیسی ہیں؟
 

ثناءاللہ

محفلین
وعلیکم السلام۔ ثناء اللہ جی۔۔۔۔۔ کہاں غائب ہوجاتے ہیں؟ کیسے ہیں آپ؟ بھابی کیسی ہیں؟

جی جیہ جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی غائب کہاں ہونا ہے۔ بس ابھی چھوٹے بھائی کی شادی میں فارغ ہوا ہوں تو آفس کا رخ کیا ہے۔ اور اللہ کا شکر ہے اور آپکی بھابھی بھی بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں۔

آپ سنائیں کیا حال چال والحوال ہیں؟؟؟ اور ڈاکٹر بھائی کہاں ہوتے ہیں اور کیسے ہیں؟؟ انھیں بھی محفل کا چکر لگوائیں
 

الف عین

لائبریرین
چلوبہت دن بعد میں بھی‌آ جاؤں یہاں، آخر خوشی کا موقع ہے نا۔۔
جوجو، یہ تانا بانا سب سے پہلے اپنے افتخار راجا نے شروع کیا تھا۔۔
شمشاد۔ افتخار کو بلایا سالگرہ کے جشن میں؟
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی بلایا تو کئی ایک کو ہے، جن میں سے چند ایک اراکین ہی آئے تھے، ووٹ ڈالا اور پھر غایب۔
 
میں تو آج کل غائب ہی نہیں ہوتا تو حاضری بھی غیر ضروری تصور کرتا ہوں۔ ویسے وہ الف بے کا کھیل موقوف پڑا ہے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top