لائبریری میں کھیلیں !

ابو کاشان

محفلین
خرم ماشاءاللہ آپ نے توکمال کردیا۔ اتنے دن نظر نہیں آئے اور اب یہ دھماکہ:)

شکاری بھائی! کوئی صفحہ تحریر کیا ہو تو پروف ریڈنگ کا موقع فراہم کریں۔

زینب جی! آپ کیا کر رہی ہیں۔ جلد مطلع کریں۔

شگفتہ جی! شیڈول دوبارہ مرتّب کر دیں۔

جیہ اور اعجاز انکل آپ کے لئے ٹیم 3 کی جانب سے مندرجہ ذیل کافی ساری پروف ریڈنگ تیار ہے۔
صفحہ : 22 - 23
صفحہ : 34 - 35
صفحہ : 36 - 37
صفحہ : 38 - 39
صفحہ : 40 - 41
صفحہ : 42 - 43
صفحہ : 44 - 45
صفحہ : 46 - 47
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
شگفتہ آپی آپ ایسا کرئے آرام سے پہلا انعام ہماری ٹیم کو دے دے شکریہ ہم سے کوئی جیت نہیں سکتا انشاءاللہ
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
شکاری بھائی! کوئی صفحہ تحریر کیا ہو تو پروف ریڈنگ کا موقع فراہم کریں۔

زینب جی! آپ کیا کر رہی ہیں۔ جلد مطلع کریں۔

شگفتہ جی! شیڈول دوبارہ مرتّب کر دیں۔

جیہ اور اعجاز انکل آپ کے لئے ٹیم 3 کی جانب سے مندرجہ ذیل کافی ساری پروف ریڈنگ تیار ہے۔
صفحہ : 22 - 23
صفحہ : 34 - 35
صفحہ : 36 - 37
صفحہ : 38 - 39
صفحہ : 40 - 41
صفحہ : 42 - 43
صفحہ : 44 - 45
صفحہ : 46 - 47

ابو کاشان بھائی نے پہلے ہی یہا کام کر دیا ہے اب تو جیہ آپی ہی نظرِ کرم فرمائے شکریہ
 
ابو کاشان

محفلین
خرم بھائی رات 3 بجے سے 7 بجے تک آپ کے صفحات کی پہلی پروف ریڈنگ کر دی ہے۔ میرے پاس اب کوئی صفحہ تحریر کے لیئے نہیں ہے۔ آپ خود دیکھ کر کام شروع کر دیں۔
اب میں شکاری بھائی کے تحریر کردہ صفحات کی پہلی پروف ریڈنگ کو شکار کرنے جا رہا ہوں۔

زینب جی! آپ کو جو صفحات پہلی پروف ریڈنگ کے لیئے دیئے ہیں ان سے مطّلع کریں۔

یاد رہے!!! ٹیم 1 ہمیں ٹف ٹائم سے رہی ہے۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ویسے ایک کام ہے ابو کاشان بھائی اگر ہم محبت اور محنت سے کام کرے تو کچھ بھی نہیں ہو سکتا ہم جیت جائے گے انشاءاللہ خیر میں اپنا کام شروع کرتا ہون
 
گرو جی

محفلین
کوئی موڈیٹر برائے مہربانی اس لڑی کا نام تبدیل کر کے کتب خانے میں کھیلیں کر سکتا ہے
تا کہ مذید خوبصورت ہو جائے یہ لڑی
 
گرو جی

محفلین
کوئی موڈیٹر برائے مہربانی اس لڑی کا نام تبدیل کر کے "کتب خانے میں کھیلیں" کر سکتا ہے
تا کہ مذید خوبصورت ہو جائے یہ لڑی
 
شکاری

محفلین
خرم بھائی رات 3 بجے سے 7 بجے تک آپ کے صفحات کی پہلی پروف ریڈنگ کر دی ہے۔ میرے پاس اب کوئی صفحہ تحریر کے لیئے نہیں ہے۔ آپ خود دیکھ کر کام شروع کر دیں۔
اب میں شکاری بھائی کے تحریر کردہ صفحات کی پہلی پروف ریڈنگ کو شکار کرنے جا رہا ہوں۔

زینب جی! آپ کو جو صفحات پہلی پروف ریڈنگ کے لیئے دیئے ہیں ان سے مطّلع کریں۔

یاد رہے!!! ٹیم 1 ہمیں ٹف ٹائم سے رہی ہے۔

میری ٹیم کے دونوں ممبر بڑی اسپیڈ دکھا رہے ہیں میں ہی سست ہوں ۔ آپ دونوں کا بہت شکریہ ۔
 
شکاری

محفلین
کتاب کے صفحات ختم ہوگئے ہیں یا ابھی اپلوڈ نہیں ہوئے۔
اب ٹیم 3 کے پاس کوئی کام نہیں ہے۔
 
تیشہ

محفلین
جی میں ہفتے ، اتوار کو لکھتی ہوں ،،
لکھنے بیٹھی تو پھر لکھ لوں گی ،

:grin: ویسے جو صفحہ آپ نے مجھے دیآ ہے وہ کاپی پیسٹ ہوکر یہاں لگ سکتا ہے کہ ، ۔۔ ۔ کہ :confused: لکھنے کے علاؤہ اور کوئی چارہ ہی نہیں :grin::grin:،،

:(

01hmm.gif

ایک تو ہفتہ کا دن کتنی جلدی آن پہنچا ہے :confused: پتا ہی نہیں چلتا :confused: مجھے تو یاد ہی نا رہا تھا کہ
میں نے ایک صفحہ لکھنا ہے ۔ وہ تو سارہ نے ابھی م س ن پر گپیں لگاتے ہوئے یاد کرایا ہے تو یاد آیا
01fear.gif
یاد آتے ساتھ ہی میرا بی ۔ پی لو ہوا ، ساتھ میں آنکھوں کےآگے اندھیرا چھانے لگا ہے سچی سے :( سر چکرا رہا ہے
01hang.gif
اب میں ٹھیک ہولوں تو شروع کرتی ہوں شگفتہ ،،
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

اچھا جناب ، کھیل اب اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے یعنی تھوڑا سا وقت رہ گیا ہے ۔ آج کچھ مزید صفحات پوسٹ کر رہی ہوں کیونکہ کھیل کے اختتام میں ابھی وقت بچ رہا ہے اور علامہ دہشتناک کے تمام صفحات منتخب کیے جا چکے ہیں اور اراکین مزید صفحات پر بھی کام رکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں اپنی ٹیم کو جتوانے کے لیے :) اوکے ، میں اب صفحات پوسٹ کر لوں ۔ ظاہراً یہ آخری صفحات ہوں گے لہذا جو ٹیم جیتنا چاہے صفحات منتخب کر لے :)
 
Top