لائبریری میں کھیلیں !

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ابو کاشان بھائی ، اپڈیٹ کے لیے بہت شکریہ ، آپ اپنی ٹیم کے مکمل شدہ صفحات کی نشاندہی جویریہ کو بھی ساتھ ساتھ کر رہے ہیں ناں
 

ابو کاشان

محفلین
بہت شکریہ ابو کاشان بھای اچھے یہ بتاو میرے مجھے کیا کام کرنا ہے جلدی وقت بھی نہیں ہے اور دوسرہ یہاں بجلی بھی جانے والی ہے کوئی کام ہےتو بتا دو شکریہ
ہماری ٹیم کے تحریر کردہ تمام صفحات کو ایک جگہ جمع کر کے جویریہ جی کو ارسال کرنا ہیں تا کہ وہ آسانی سے پروف ریڈ کر سکیں اور ہمیں بھی معلوم رہے کہ ہم نے کتنے تیر مارے ہیں۔ کیوں کیا خیال ہے؟
 

جیہ

لائبریرین

سیدہ شگفتہ

لائبریرین




صفحات از علامہ دہشتناک




پہلا ( 8 - 9 ) ۔ ۔ ۔ ٹیم 1 ۔ ۔ ۔ مکمل



دوسرا


تیسرا


چوتھا


پانچواں


چھٹا ( 18 - 19) ۔ ۔ ۔ ٹیم 2 ۔ ۔ ۔ مکمل


ساتواں


آٹھواں


نواں




دسواں



گیارھواں ( 28 - 29 ) ۔ ۔ ۔ ٹیم 2 ۔ ۔ ۔ مکمل



بارھواں



تیرھواں



چودھواں



پندرھواں


سولھواں


سترھواں


اٹھارھواں


انیسواں


بیسواں ( 46 - 47 ) ۔ ۔ ۔ ٹیم 3 ۔ ۔ ۔ مکمل



بائیسواں


تئیسواں


چوبیسواں



پچیسواں


چھبیسواں


ستائیسواں



اٹھائیسواں



انتیسواں



تیسواں



اکتیسواں



بتیسواں



تینتیسواں



چونتیسواں



پینتیسواں


چھتیسواں


سینتیسواں



اڑتیسواں



انتالیسواں


چالیسواں



اکتالیسواں


بیالیسواں


تینتالیسواں



چوالیسواں


پینتالیسواں



۔


 

ابو کاشان

محفلین




صفحات از علامہ دہشتناک




پہلا ( 8 - 9 ) ۔ ۔ ۔ ٹیم 1 ۔ ۔ ۔ مکمل



دوسرا


تیسرا


چوتھا


پانچواں


چھٹا ( 18 - 19) ۔ ۔ ۔ ٹیم 2 ۔ ۔ ۔ مکمل


ساتواں


آٹھواں


نواں




دسواں



گیارھواں ( 28 - 29 ) ۔ ۔ ۔ ٹیم 2 ۔ ۔ ۔ مکمل



بارھواں



تیرھواں



چودھواں



پندرھواں


سولھواں


سترھواں


اٹھارھواں


انیسواں


بیسواں ( 46 - 47 ) ۔ ۔ ۔ ٹیم 3 ۔ ۔ ۔ مکمل



بائیسواں


تئیسواں


چوبیسواں



پچیسواں


چھبیسواں


ستائیسواں



اٹھائیسواں



انتیسواں



تیسواں



اکتیسواں



بتیسواں



تینتیسواں



چونتیسواں



پینتیسواں


چھتیسواں


سینتیسواں



اڑتیسواں



انتالیسواں


چالیسواں



اکتالیسواں


بیالیسواں


تینتالیسواں



چوالیسواں


پینتالیسواں



۔



شگفتہ جی! 7واں 8واں اور 9واں صفحہ تو ٹیم3 کے لیئے میں نے تحریر کیا ہے۔ تصحیح کر لیں۔
اور صفحہ 5 کا کیا ہوگا۔ وہ میں نے پہلے ہی انفرادی طور پر تحریر کر دیا تھا۔ جو ٹیم1 کے حصّہ میں آ گیا ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

نہیں اس فہرست میں جن صفحات پر کام ممل ہو چکا ہے ان کے روابط شامل کرنا شروع کیے تھے کل لیکن انٹرنیٹ کچھ مسئلہ کر رہا تھا یوں تمام صفحات کے روابط نہیں شامل ہوسکے ۔ ابھی ہر ٹیم کا کام ایک ہی جگہ پر جمع ہے ۔
 

ابو کاشان

محفلین
وہ مجھے ایک شیڈول نظر آیا تھا اپڈیٹ کا۔ اس کا لنک نہیں مل رہا۔ اس میں آسانی سے سب کچھ لکھا جا سکتا ہے۔
۔
صفحہ نمبر۔ ٹائپ ۔ پہلی پروف ریڈنگ ۔ دوسری پروف ریڈنگ ۔ آخری پروف ریڈنگ ۔
۔
ایسا ٹیبل تھا۔اس کا لنک نہیں مل رہا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ابو کاشان بھائی ،

کیا آپ ایسا کر سکتے ہیں کہ جدول کا جو اوپر لنک دیا ہے آپ وہاں پر اپڈیٹ کرنا شروع کر دیں ؟
 

ابو کاشان

محفلین
ابو کاشان بھائی ،

کیا آپ ایسا کر سکتے ہیں کہ جدول کا جو اوپر لنک دیا ہے آپ وہاں پر اپڈیٹ کرنا شروع کر دیں ؟

مجھے جدول مل نہیں رہا تھا تو میں نے اس لنک پر بنانا شروع کر دیا ہے۔ آپ دیکھ لیں۔ کچھ مختلف ہے۔ ہر صفحہ کا لنک بھی دیا ہے۔
 
Top