کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
جزوی طور پر ابرآلود ہے تو ٹھیک ہے ۔ فکر نہ کرو کہ مطلع صاف ہوجائے گا ۔ بس ہوا چلنے کی دیر ہے ۔ ;)
 

الف عین

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد۔
شکرییہ کہ الفاظ کے کھیل کے پرانے موضوعات کھود نکالے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی بہت سارے نئے اراکین آئے ہیں، دیکھتے ہیں کون کون اس میں دلچسپی لیتا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
:confused: آج کچھ نئا نہیں ہوا کیا :confused: اتنی خاموشی اور اتنا سکون :confused:
01hmm.gif
 

شمشاد

لائبریرین
کبوتروں والا دور تو کب کا گزر چکا، اب تو جدید زمانے کی جدید ایجادات ہیں۔ آپ کبوتروں سے کام لیکر ان کو بھوکا مروانا چاہتی ہیں کیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
توبہ اللہ میری الفاظ کو استعمال کرنے میں اتنی کنجوسی
کچھ نہیں تو بندہ / بندی یہی لکھ دیتا ہے کہ میرے دائیں بائیں کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا بھی اختتام ہفتہ ختم سمجھیں۔ کل سے پھر وہی دفتر اور وہی روزی روٹی کا چکر۔
 

تعبیر

محفلین
السلام علیکم

آج اور ہاں تعبیر بھی نہیں ہیں۔ باجو ذرا فون تو کریں تعبیر کو کہ کہاں ہیں؟

میں یہیں ہوں جانا کہاں ہے۔ بس کل شاکڈ تھی۔ اپ سب کو یہ بتانا ہے کہ میں کچھ دن ابھی محفل میں نہیں آسکتی۔ اب کچھ ٹائم لگے گا موڈ پھر سے پہلے جیسا ہونے میں



آج تعبیر بھی غائب ہیں ، اللہ خیر کرے;)

آپ تو کم از کم اس طرح طنز نہ کریں کہ میں بے قصور ہوتے ہوئے بھی خود کو قصوروار سمجھوں :(

میں تو ابھی تک خود کا رول نہیں سمجھ سکی اس پورے ڈرامے میں:(
ویسے بےوقوف بھی کبھی کبھی عقلمندی کر جاتے ہیں ;) دیکھا جائے تو میں نے ہی تو اس ڈرامے کا ڈراپ سین کروایا ویسے :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں ایسی کیا بات ہو گئی؟ چھوڑیں اور بھول جائیں سب کچھ۔ بس آپ کو آنا ہے اور روزانہ آنا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ کرئے آپ جلد از جلد اس کیفیت سے باہر آ جائیں اور پھر سے وہی پرانی والی تعبیر بن کر محفل کو رونق بخشیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور یہ جیہ اور حسن کہاں رہ گئے؟
جیہ کا تو پتہ ہے کہیں کتابیں اکٹھی کرنے میں لگی ہو گی۔
حسن کے تو امتحان بھی ختم ہو چکے ہیں، پھر کہاں رہ گیا؟
 
سلام مسنون اور صبح بخیر۔۔۔ شمشاد بھائی تو جاچکے ہیں۔۔۔ پتا نہیں پروفیسر ظفری صاحب جاگ رہے ہیں یا نیند آگئی ہے۔ ;)
تعبیر آپی کے لیے پیغام ہے کہ پریشان بالکل نہ ہوں۔۔۔ سب ٹھیک ہوجائے گا ان شاء اللہ۔ بلکہ شاید ٹھیک ہو بھی چکا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top