کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں۔ اور آج کل وائرسس نے سسٹمز کی حالت خراب کر رکھی ہوتی ھے فارمیٹ کرنا ہی پڑتا ھے۔

خیر میں تو عموماً لینکس استعمال کرتا ہوں اس لئے وائرس جیسا تو کچھ مسئلہ نہیں رہتا میرے ساتھ۔ اور ہاں مزے کی بات یہ کہ میں اپنے ونڈوز میں بھی کوئی اینٹی وائرس نہیں رکھتا۔ اور خوب عیش سے گزرتی ہے۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے حسن امتحانوں سے فارغ ہو کر خوب مزے میں ہے۔
فکر نہ کرو اگلے امتحان آئے کے آئے۔
 
حسن علوی

محفلین
خیر میں تو عموماً لینکس استعمال کرتا ہوں اس لئے وائرس جیسا تو کچھ مسئلہ نہیں رہتا میرے ساتھ۔ اور ہاں مزے کی بات یہ کہ میں اپنے ونڈوز میں بھی کوئی اینٹی وائرس نہیں رکھتا۔ اور خوب عیش سے گزرتی ہے۔ :)

ویسے یہ آرام ھے لینکس کا، کافی سنا ھے اس آپریٹنگ سسٹم کے بارے میں۔ کیا یہ یوزر فرینڈلی ھے سعود بھائی مطلب میرا جیسا عام بندہ بھی اسے استعمال کر سکتا ھے یا یہ صرف ماہرین کے لیئے ہی ھے؟
 
اب تو لیکنس کے بہت سارے پیکیج ایسے آ گئے ہیں جو انتہائی یوزر فرینڈلی ہیں اور سب کچھ پری کنفیگرڈ ہوتا ہے۔ انہیں استعمال کرنے کے لئے کسی مہارت کی ضرورت نہیں ہوتی۔ مسئلہ تب آتا ہے جب کسی سپورٹ کی ضرورت ہو تو عموماً ونڈوز کی طرح آپ کے آس پاس کے لوگ آپ کو تعاون نہیں فراہم کر سکتے۔ حالانکہ اگر آپ کو گوگل کرنا آتا ہو تو بیشمار فورمس پر ہیلپ مل جائے گی۔

بہترین پری کنفیگرڈ ڈسٹریبیوشنس میں Fedora, SuSe وغیرہ ہیں۔
 
حسن علوی

محفلین
معلومات فراہم کرنے کا شکریہ سعود بھائی۔ کیا میکنٹوش استعمال کی ھے آپ نے کبھی؟ اس کے بارے میں کوئی معلومات ہیں؟
 
تیشہ

محفلین
جی بالکل ٹھیک ٹھاک باجو، اور آخری پیپر بھی اچھا ہو گیا الحمدللہ۔ شکر ھے بہت ریلیکس ہوں قسم سے باجو۔ آگے کا ابھی کچھ سوچا نہیں فی الحال تو کھایا ھے آگے اب سونے کی پلاننگ ھے:grin::grin:

اچھی بات ہے اب فارغ ہو تو رات کو یہاں کا چکر کاٹ جایا کرو ، ۔۔ دیکھو تو آجکل کتنا رونق میلا لگا ہوا ہے :confused:
:cool:
 
تیشہ

محفلین
جی ضرور باجو جیسے آپ کہیں۔

:grin::grin::grin:

بلکے آپ اتنی دیر سے آتے ہو کہ سب کچھ مس کرجاتے ہو :confused: پھر مجھے بتانا پڑتا ہے ، ۔۔ اب ایسا کرنا اب آپ چپہ چپہ کونا کونا خبر دھیان رکھنا ۔۔ ۔جیسے ہی کچھ نئا نظر آئے مجھے ٹیکسٹ کرکے بتانا کہ باجو جلدی سے آجائیے :confused:
 
وہ کہتے ہیں نا باجو کہ کچھ پانے کے لیئے کچھ کھونا بھی پڑتا ھے، جو کھویا سو کھویا اب میں‌ واپس آ گیا ہوں اب ساری خبریں رکھوں گا انشاءاللہ:) بلکہ آپ کو بھی اپڈیٹ رکھوں گا
 
شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ خاسی رونق ہے۔

یہ ظفری بھائی کہاں رہ گئے آج اور ہاں تعبیر بھی نہیں ہیں۔ باجو ذرا فون تو کریں تعبیر کو کہ کہاں ہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
ہو سکتا ہے آج کہیں مصروف ہو گئی ہوں۔ دیکھتے ہیں ایک دن پھر باجو سے کہہ کر پیغام بھجواتے ہیں۔
 
ظفری

لائبریرین
یہ ظفری بھائی کہاں رہ گئے آج اور ہاں تعبیر بھی نہیں ہیں۔ باجو ذرا فون تو کریں تعبیر کو کہ کہاں ہیں؟
السلام علیکم !
شمشاد بھائی ۔۔۔۔ اگلے ہفتے سے مصروفیات میں کچھ غیر معمولی اضافہ ہورہا ہے ۔ لگتا ہے اب محفل پر کم کم آنا ہوگا ۔:(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top