کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
بس سے نہیں جاتا اس لئے بے بس ہوں
کار سے نہیں جاتا اس لئے بے کار ہوں
اب ایسا کرتا ہوں کہ
بائک سے نکلتا ہوں۔ :)
 

زینب

محفلین
پر اپ کے تو اگزیم تھے۔۔۔۔۔۔۔ختم ہو گئے تو اب کیا لینے جاتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب تو چھٹیاں ہونی چاہیں نے رزلٹ تک
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب

کیسی گزر رہی ہے بیچلر لائف؟ سچ پوچھیں تو اس کا بھی اپنا ہی مزہ ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
السلام علیکم
یہاں پر بہت خاموشی ھے کافی دیر سے۔
کون آئے گا اب شاید سعود بھائی ہی آئیں:rolleyes:
 
الحمد للہ!

آج سوچا کہ لاؤ اپنا لیپٹاپ فارمیٹ کر ہی دوں۔ سو اسی میں لگا ہوا ہوں۔ مکمل صفائی کے بعد اپنی مرضی کا انسٹالیشن کر رہا ہوں۔ :)

آپ کے کیا حال ہیں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
میں نہیں آ سکتا کیا؟ میں تھوڑی دیر کو باہر کیا گیا کہ مجھے بھول ہی گئے۔:(
 

حسن علوی

محفلین
الحمد للہ!

آج سوچا کہ لاؤ اپنا لیپٹاپ فارمیٹ کر ہی دوں۔ سو اسی میں لگا ہوا ہوں۔ مکمل صفائی کے بعد اپنی مرضی کا انسٹالیشن کر رہا ہوں۔ :)

آپ کے کیا حال ہیں۔ :)

میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں۔ اور آج کل وائرسس نے سسٹمز کی حالت خراب کر رکھی ہوتی ھے فارمیٹ کرنا ہی پڑتا ھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کھانا کھانے اور چائے پینے میں مصروف تھا۔ اب فارغ ہی سمجھیں۔
ابھی کچھ دیر ہی رہوں گا ادھر۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top