کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
لغات میں دیکھ لیں۔ چو چار کو کہتے ہیں ، مُکھ چہرے کو۔ چومکھی لڑنا محاورہ ہے۔ بیک وقت بہت سے محاذوں پر لڑنا۔۔۔ بہت مصروف ہونا۔۔۔۔
ہاہاہا۔۔۔ آپ کے اس پیغام سے لمحہ بھر پہلے ہی لغت دیکھ کر بیٹھا تھا۔ ہائے رے میری کم علمی :( میں سمجھا جیسے پانی پت کی لڑائی مشہور ہے، ویسے ہی چومکھی کی بھی ہوگی :grin:
صحیح سنا ہے آپ نے۔۔۔ یلغار ہی یلغار تھی۔۔۔ اب سکون ہے۔۔۔ الحمد للہ۔
 
جیہ

لائبریرین
سکون کس چڑیا کا نام ہے
میں بھی آپ کے خلاف محاذ کھول رہی ہوں
 
جیہ

لائبریرین
جی آپ کے لیے تو ایک خاص ایوارڈ ہونا چاہیے
کہ غائب ہونے میں ماہر رکن:rolleyes:

پازیٹیو بنیں فہیم، اس بات کو آپ یوں بھی کہہ سکتے تھے کہ ۔ محفل کی دلاری کے لیے خاص ایوارڈ ہونا چاہیے۔

دیکھیں نا۔۔۔۔ تشویش کےکتنے دھاگے کھولے گیے تھے میرے لیے۔ کسی اور کی غیر حاضری کیا اتنی محسوس کی گئی ہے؟؟؟
 
فہیم

ہممممممممممممممممممممم
میں تو شروع سے ہی پازیٹو ہوں
اب مزید کیا بننا:rolleyes:

ویسے
کتنے ہی دھاگے کھل گئے اور بھی نہ جانے کتنا کچھ ہوگیا۔
لیکن آپ پر بھی آفرین آپ نے آنا اپنے وقت پر ہی تھا:rolleyes:
 
گرو جی

محفلین
اب توگھبرا کے کہتے ہیں کہ گھر جائیں گے
وہاں‌ بھی آپ کے شعر آ گئے تو کہاں جاہیں گے
 
جیہ

لائبریرین
ہممممممممممممممممممممم
میں تو شروع سے ہی پازیٹو ہوں
اب مزید کیا بننا:rolleyes:

ویسے
کتنے ہی دھاگے کھل گئے اور بھی نہ جانے کتنا کچھ ہوگیا۔
لیکن آپ پر بھی آفرین آپ نے آنا اپنے وقت پر ہی تھا:rolleyes:

کیسی آتی بھیا۔۔۔ غالب سے معذرت کے ساتھ۔۔۔۔۔

"ہم" آتے تھے مگر کوئی عناں گیر تھا
 
شمشاد

لائبریرین
میری مختصر ترین حاضری قبول فرمائیں کہ قاضی حسین احمد یہاں آئے ہوئے ہیں اور صلاح ہے کہ ان سے جا کر ملاقات کی جائے۔

قاضی صاحب پتہ نہیں یہاں کیوں آئے ہیں، حالانکہ یہاں تو ظالم بھی کوئی نہیں۔
 
زھرا علوی

محفلین
اب آپ آئے نہیں تو کیسا چلنا ہے آپ خود ہی بتائیں بے چارہ کسی وزیٹر کے انتظا ر میں پڑا سوکھتا رہتا ہے۔۔۔:(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top