سکون نے تو تمام سرکے کو حرام کر دیا۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Vinegar
Vinegar is a liquid processed from the fermentation of ethanol in a process that yields its key ingredient, acetic acid.
The word "vinegar" derives from the Old French vin aigre, meaning "sour wine." Louis Pasteur showed in 1864 that vinegar results from a natural fermentation process.
Vinegar is made from the oxidation of ethanol in wine, cider, beer, fermented fruit juice, or nearly any other liquid containing alcohol. Commercial vinegar is produced either by fast or slow fermentation processes. Slow methods are generally used with traditional vinegars and fermentation proceeds slowly over the course of weeks or months. The longer fermentation period allows for the accumulation of a nontoxic slime composed of acetic acid bacteria and soluble cellulose, known as the mother of vinegar. Fast methods add mother of vinegar (i.e. bacterial culture) to the source liquid and then add air using a venturi pump system or a turbine to promote oxygenation to give the fastest fermentation. In fast production processes, vinegar may be produced in a period ranging from 20 hours to three days.
شمشاد سرکے میں الکحل نہیں ہوتا مگر یہ الکحل سے بنتا ہے۔ اگر سرکہ حلال ہے تو پھر کھانے کی چیزوں میں بہت سے کیمیائی اجزا بھی حلال ہوں گے مگر آپ سب انہیں حرام کہتے ہیں۔
میرے برادر محترم لگتا ہے کہ آپ نے میری پوسٹ غور سے نہیںپڑھی کیونکہ میں نے مطلقا سرکہ کو حرام قرار نہیں دیا ہے بلکہ میں نے اپنے دوست کے اس خیال کو بھی غلط قرار دیا تھا کہ جس میںنے کہا کہ (ضرروری نہیں ہے کہ سرکہ الکحل سے ہی بنے )بلکہ سرکہ بہت سی چیزروں سے بنتا ہے ۔ہاں لیکن جو سرکہ الکحل سے بنے وہ حرام ہے اس میں کسی کو اختلاف نہیں ہے کیا آپ کو آختلاف ہے ؟نہی
ںتو پھر میںنے بھی ہر سرکہ کو حرام قرا ر نہیں دیا ہے بلکہ سرکہ کا ذکر احادیث اور رویات میں وارد ہوا ہے اور اس کے بہت سے فوائد بھی ہیں ۔لیکن میںآپ کو سرکہ کے حرام یا حلال ہونے کے باری میں قاعدہ کلیہ بتا دیتا ہوں وہ اس طرح سے کے اگر آپ کو پتا ہے کہ یہ سرکہ کسی حلال چیز سے بنا ہے تو اسکا اسعمال جائز ہے اور اگر وہ کسی حرام چیز سے بنا ہے تو اس کا استعمال جائز نہیںہے ۔ اور اھر کسی چیز کے بارے میں شک ہو کہ یہ حلا اجزاء سے مرکب ہے یا حرام سے آپ کو شک ہے تو ضروری ہے کہ اس سے پرہیز کی جائے
اب آپ دیکھ لیں کہ وہ کس زمرے میں سے ہے ۔
باقی کسی اور چیز کو کسی بھی چیز کے ساتھ قیاس کرنا صحیح نہیںہے جب تک اس کی حقیقی علت معلوم نہ ہو
میںاس سے اختلاف کرتا ہوں کیونکہ الکوحل نشے کے لئے نہیں استعمال ہو رہی صرف سرکہ بنانے کے لئے استعمال ہورہی ہے اور بذاتہ سرکہ نشہ نہیںکرتا چاہے وہ الکوحل سے بنا ہو لہذا ایسا سرکہ حرام نہیںہے -
الکحل حرام ہے حرام رہے گی چاہے وہ نشہ کرے یا نہ کرے میرے خیال میںآپ الکحل کس سے بنتا ہے اس میں کون کون سے اجزاء ہوتے ہیںان کا بارے میں معلومات کریںآپ کو الکحل کے بارے میں معلوم ہوجائے گا ۔باقی