الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

عظیم

محفلین
IMG-0710.jpg
بتاشے اور آگئے
آ جائیں آپ بھی، میرا تو ماشاء اللہ آدھے سے زیادہ سفر گزر گیا ہے اس لڑی کو پڑھتے پڑھتے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
احتیاط کریں ، ناک میں کہاں رکھوا رہی ہیں بیچاروں کو نسوار!
اے خان
بڑے بھائی کا ہی خیال کر لو کہ بیٹھا ہوا ہے! کیا فضول چیزوں کی فرمائشیں کر رہے ہو!!
بس بھائی یہ قصہ ختم۔
ہم اصل میں عبداللہ بھائی سے مشہور پختون پکوان اور کلچرل رقص کی فرمائش کر رہے تھے اور ان کی سوئی خود ہی وہاں جا کر اٹکی۔ 😆
 
واپس ٹریک پہ لا رہے ہیں، ہم ذرا بریک پہ گئے تھے اور پیچھے سے کیا سے کیا ہوگئے دیکھتے دیکھتے۔ لڑی نہ اڑوا دینا بھائیو!۔😆
یاز صاحب کو بڑی مشکل سے پچیس ہزاری کروایا ہے، یہ لڑی اڑ گئی تو ہم سب دو دو ہزار پیچھے نہ چلے جائیں!۔😂
 
Top