الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

سیما علی

لائبریرین
IMG-0710.jpg
بتاشے اور آگئے
 

عظیم

محفلین
تو کیا ہوا۔ کیا ہمارے آس پاس پٹھان تے پٹھانیاں نہیں رہتے؟
اور جب ناک میں نسوار کی چٹکی رکھ کر چھینکتے ہیں تو عظیم کے ڈکار سے زیادہ آواز آتی ہے
احتیاط کریں ، ناک میں کہاں رکھوا رہی ہیں بیچاروں کو نسوار!
اے خان
بڑے بھائی کا ہی خیال کر لو کہ بیٹھا ہوا ہے! کیا فضول چیزوں کی فرمائشیں کر رہے ہو!!
 
Top