آ جائیں آپ بھی، میرا تو ماشاء اللہ آدھے سے زیادہ سفر گزر گیا ہے اس لڑی کو پڑھتے پڑھتےبتاشے اور آگئے![]()
آ جائیں آپ بھی، میرا تو ماشاء اللہ آدھے سے زیادہ سفر گزر گیا ہے اس لڑی کو پڑھتے پڑھتےبتاشے اور آگئے![]()
کیا کام ہے؟کلر اور ساخت کا فرق ہے، کام دونوں کا ایک ہے
یہ ایکسپیرئنس نہیں ہوا تھا ہمارا۔ 😆تو کیا ہوا۔ کیا ہمارے آس پاس پٹھان تے پٹھانیاں نہیں رہتے؟
اور جب ناک میں نسوار کی چٹکی رکھ کر چھینکتے ہیں تو عظیم کے ڈکار سے زیادہ آواز آتی ہے
فائرنگ کے بعد پولیس کی طرف سے فیصل عظیم فیصل بھیا کو بھی تشریف لانا پڑے گا۔کھانے کے بعد اس کو ہضم کرنے کے لیئے
ڈانس تک نکل گئی ہے بس
یاز صاحب آئیں اور فائرنگ کر کے اختتام کریں۔
پختون کلچرل رقص ہے۔
چھوڑیں کیمرہ ورک کو!وہی دیکھ رہا ہوں لیکن کسی کا بھی کیمرا ورک اچھا نہیں
ناک کے قریب کر کے سانس اندر تو کھینچتے ہیں ناںاحتیاط کریں ، ناک میں کہاں رکھوا رہی ہیں بیچاروں کو نسوار!
اے خان
بڑے بھائی کا ہی خیال کر لو کہ بیٹھا ہوا ہے! کیا فضول چیزوں کی فرمائشیں کر رہے ہو!!
انکو الگ سے دعوت ملی ہوئی ہے ابھی نہیں آئینگےفائرنگ کے بعد پولیس کی طرف سے فیصل عظیم فیصل بھیا کو بھی تشریف لانا پڑے گا۔![]()
کل میں نے اتن کہا تھا تو عبداللہ بھائی نے کہا کہ اسے اتھان لکھتے ہیں۔۔۔اسے اصل میں لکھتے کیا ہیں؟اتن پشتونوں کا ثقافتی ڈانس
ابھی تو بیت دوووووور تلک جائے گییہ لڑی کہاں سے کہاں نکل گئی۔![]()
پھر جا رکے گی بجھتے خرابوں کے دیس میںابھی تو بیت دوووووور تلک جائے گی
وہ پشتو میں تو نہیں کہ رہےتھے۔کل میں نے اتن کہا تھا تو عبداللہ بھائی نے کہا کہ اسے اتھان لکھتے ہیں۔۔۔اسے اصل میں لکھتے کیا ہیں؟
یہ تو ان اویلیبل آ رہی ہے!آپ شاید اتان ڈانس کی بات کر رہے ہیں
یہ لیں جی۔
وہ تو سونگھتے ہوں گے، رکھی بہر حال ہونٹ کے نیچے جاتی ہے۔ناک کے قریب کر کے سانس اندر تو کھینچتے ہیں ناں
ہم کراچی سے ہیں اسی لیئے سب کو جانتے ہیں۔یہ تو ان اویلیبل آ رہی ہے!
وجی آپ تو کراچی سے ہیں غالبا۔۔۔یا پٹھان ہیں؟
بس بھائی یہ قصہ ختم۔احتیاط کریں ، ناک میں کہاں رکھوا رہی ہیں بیچاروں کو نسوار!
اے خان
بڑے بھائی کا ہی خیال کر لو کہ بیٹھا ہوا ہے! کیا فضول چیزوں کی فرمائشیں کر رہے ہو!!
واپس ٹریک پہ لا رہے ہیں، ہم ذرا بریک پہ گئے تھے اور پیچھے سے کیا سے کیا ہوگئے دیکھتے دیکھتے۔ لڑی نہ اڑوا دینا بھائیو!۔😆یہ لڑی کہاں سے کہاں نکل گئی۔![]()
یہ لیں اور بھی ملی
یاز صاحب کو بڑی مشکل سے پچیس ہزاری کروایا ہے، یہ لڑی اڑ گئی تو ہم سب دو دو ہزار پیچھے نہ چلے جائیں!۔😂واپس ٹریک پہ لا رہے ہیں، ہم ذرا بریک پہ گئے تھے اور پیچھے سے کیا سے کیا ہوگئے دیکھتے دیکھتے۔ لڑی نہ اڑوا دینا بھائیو!۔😆